Phulhan Bugti
@bugtiphulhan
|Journalist| |Blogger| |Influencer| |Columnist|
|Human Rights Activists|
Works at @jang_akhbar and @GeoNews_urdu
ID: 1181285947985530881
http://jang.com.pk 07-10-2019 19:11:59
2,2K Tweet
2,2K Takipçi
594 Takip Edilen
ڈیرہ بگٹی کے نوجوانوں کی ایک دفع پھر ڈیرہ بگٹی کے لئے میڈیکل کالج کا سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز وزیر اعلی بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی کے لئے میڈیکل کالج منظور کرنے کی اپیل Sarfraz Bugti BilawalBhuttoZardari #MedicalCollegeForDeraBugti
ڈیرہ بگٹی کے ننھے گلوکار طارق بگٹی کی سریلی آواز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تو وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بچے کے تمام تعلیمی اخراجات سرکاری سطح پر اٹھانے کا اعلان کر دیا Sarfraz Bugti Shahid Rind Hamid Mir حامد میر #Derabugti #Balochistan
سربراه بی این پی مینگل سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے Akhtar Mengal Senator (R) Sana Ullah BALOCH #Balochistan #Baloch
بلوچستان میں صحافت کرنا بھی جرم بن گیا کبھی خبر تو کبھی قبائلی تنازعے کے بہانے صحافیوں کو قتل کیا جاتا ہے۔ مستونگ سے صحافی دوست نثار احمد لہڑی کو قبائلی تنازع پر قتل کردیا گیا ملزم تاحال گرفتار نا کیے جا سکے #JusticeForNisarLehri #balochistan Absa Komal Asad Ali Toor Sahar Baloch
congratulations to Ali Asghar Tayyab from khudabadan on his selection in cultural exchange program in UK.. He is a pride for panjgur and Balochistan . best of luck #Balochistan #cultural #UK The Cultural Tutor
کرم میں ایک اور صحافی جانان حسین کو 42 دیگر افراد سمیت قتل کر دیا گیا۔ وہ ملائیشیا سے واپس آ کر پاراچنار جا رہا تھا۔ پاکستان میں رواں سال 2024 میں 10 صحافی مارے جا چکے ہیں۔ #journalism #Pakistan #PTIProtest #rawalpindi Jalila Haider#RetweetsAreNotEndorsment Hamid Mir حامد میر Ali Jan Maqsood