ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile
ZaiN Bugti

@bugti86

یہ پاکستان تیرا ھے نہ میرا،
اسے کچھ بدخصالوں نے ھے گھیرا،
گھرانے چند اس پر ہیں مسلط،
یہاں پر معتبر ھے، ہر لٹیرا
( حبیب جالب)

ID: 1594364511309406214

calendar_today20-11-2022 16:19:34

49,49K Tweet

10,10K Followers

4,4K Following

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کو عزت دو بیانیہ کا سفر بوٹ کو عزت دو پھر ہلاک 😂 محمود اچکزئی سے لیکر مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل تک سب نیلسن منڈیلا عرف نواز شریف کی تاریخی چھترول کر رہے ہیں 👋 یقین کریں بہت بڑا مزہ آرہا ھے 😎

ووٹ کو عزت دو بیانیہ کا سفر بوٹ کو عزت دو پھر ہلاک 😂
محمود اچکزئی سے لیکر مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل تک سب نیلسن منڈیلا عرف نواز شریف کی تاریخی چھترول کر رہے ہیں 👋
یقین کریں بہت بڑا مزہ آرہا ھے 😎