ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile
ZaiN Bugti

@bugti86

یہ پاکستان تیرا ھے نہ میرا،
اسے کچھ بدخصالوں نے ھے گھیرا،
گھرانے چند اس پر ہیں مسلط،
یہاں پر معتبر ھے، ہر لٹیرا
( حبیب جالب)

ID: 1594364511309406214

calendar_today20-11-2022 16:19:34

49,49K Tweet

10,10K Followers

4,4K Following

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

بریکنک نیوز 👇 الیکشن کمیشن نے این اے 253 اور پی بی 09 کے نتائج روک لئے۔ اداروں سے گزارش ھے میاں خان بگٹی کو زور زبردستی ہم پر مسلط نہ کیا جائے ڈیرہ بگٹی پر رحم کریں بلوچستان پر رحم کریں اس ملک پر رحم کریں ، خدارا لوگوں کی ووٹ کا احترام کریں ۔🙏

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کی آج ایک بار پھر بلاول ہاؤس لاہور میں آصف علی زرداری کے در پر حاضری ، خدا کے واسطے ایک بار مجھے گھسیٹنے دو 😂 شہباز شریف کا مزید کہنا ھے کہ باؤ جی وزیراعظم بننے کیلئے تڑپ رہا ھے بیشک میرا پیٹ پھاڑ کر گھسیٹو پر ہمارا ساتھ دو ۔ 🙏😁🤪

شہباز شریف کی آج ایک بار پھر بلاول ہاؤس لاہور میں آصف علی زرداری کے در پر حاضری ، خدا کے واسطے ایک بار مجھے گھسیٹنے دو 😂
شہباز شریف کا مزید کہنا ھے کہ باؤ جی وزیراعظم بننے کیلئے تڑپ رہا ھے بیشک میرا پیٹ پھاڑ کر گھسیٹو پر ہمارا ساتھ دو ۔ 🙏😁🤪
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

زرداری اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی زرداری کا دو ٹوک اور واضح انداز میں شہباز شریف کو جواب بلاول وزیراعظم ہوگا تو پنجاب میں حکومت بنانے دوں گا ورنہ بہت پچھتاؤ گے، اس بات کی تصدیق فیصل کریم کنڈی نے تھوڑی دیر پہلے جیؤ نیوز سے بات کرتے ہوئے کی ھے تن کے رکھ زرداری😂

زرداری اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
زرداری کا دو ٹوک اور واضح انداز میں شہباز شریف کو جواب بلاول وزیراعظم ہوگا تو پنجاب میں حکومت بنانے دوں گا ورنہ بہت پچھتاؤ گے، اس بات کی تصدیق فیصل کریم کنڈی نے تھوڑی دیر پہلے جیؤ نیوز سے بات کرتے ہوئے کی ھے
تن کے رکھ زرداری😂
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم _ صبح بخیر پاکستان _ 🇵🇰 🥀 جنت نظیر وادی بلوچستان 🥀 🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ شاد و آباد رکھے 🤲 #Balochistan ❣️

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر 👇 جہانگیر ترین کے بعد پرویز خٹک نے بھی استعفی لکھنے کے لئے پینسل اٹھائی پینسل کا وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے بازو نکل گیا😂

اہم خبر 👇
جہانگیر ترین کے بعد پرویز خٹک نے بھی استعفی لکھنے کے لئے پینسل اٹھائی پینسل کا وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے بازو نکل گیا😂
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کو عزت دو بیانیہ کا سفر بوٹ کو عزت دو پھر ہلاک 😂 محمود اچکزئی سے لیکر مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل تک سب نیلسن منڈیلا عرف نواز شریف کی تاریخی چھترول کر رہے ہیں 👋 یقین کریں بہت بڑا مزہ آرہا ھے 😎

ووٹ کو عزت دو بیانیہ کا سفر بوٹ کو عزت دو پھر ہلاک 😂
محمود اچکزئی سے لیکر مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل تک سب نیلسن منڈیلا عرف نواز شریف کی تاریخی چھترول کر رہے ہیں 👋
یقین کریں بہت بڑا مزہ آرہا ھے 😎
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب نے ن لیگ پر ڈانگ پھیر دیا، منڈیلا کے پلیٹ لیٹس گرنا شروع 😂 ن لیگ گستاخ ، بوٹ چاٹ پارٹی سے اتحاد ختم کرنے کے بعد دل بہت خوش ہوگیا ھے، اب میں مولانا صاحب کی جماعت میں شمولیت کا سوچ رہا ہوں۔👍

مولانا صاحب نے ن لیگ پر ڈانگ پھیر دیا، منڈیلا کے پلیٹ لیٹس گرنا شروع 😂
ن لیگ گستاخ ، بوٹ چاٹ پارٹی سے اتحاد ختم کرنے کے بعد دل بہت خوش ہوگیا ھے، اب میں مولانا صاحب کی جماعت میں شمولیت کا سوچ رہا ہوں۔👍
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

جنرل صاحب DG ISPR آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں لیکن آپ اسکے برعکس نکلے۔ مجھے نہیں پتہ تھا آپ جمہوریت پر شب خون مارنے والی جماعتوں کو سپورٹ کریں گے،مجھے نہیں پتہ تھا آپ مشکل حالات میں وطن عزیز کے بجائے کرپٹ مافیا کے ساتھ نظر آئیں گے۔😭 اللّٰہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے۔🇵🇰

جنرل صاحب <a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a> آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں لیکن آپ اسکے برعکس نکلے۔
مجھے نہیں پتہ تھا آپ جمہوریت پر شب خون مارنے والی جماعتوں کو سپورٹ کریں گے،مجھے نہیں پتہ تھا آپ مشکل حالات میں وطن عزیز کے بجائے کرپٹ مافیا کے ساتھ نظر آئیں گے۔😭
اللّٰہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے۔🇵🇰
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ 🤗 ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کی سزا کالعدم قرار شُکر اے ، شُکر اے بھٹو پھانسی سے بچ گیا 😂🤪🖐️

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ 🤗
ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کی سزا کالعدم قرار
شُکر اے ، شُکر اے
بھٹو پھانسی سے بچ گیا 😂🤪🖐️
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

مظلوموں کی آواز بننے اور ریاست کو بے نقاب کرنے پر جناب Farhatullah Babar صاحب کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہیں ۔🙌 باقی بھی حق بات کرنے والوں سے گزارش ھے آئیں آپ بھی مظلوم بلوچوں کا ساتھ دیں

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والوں کو شرم آنی چاہیے بلکہ ڈوب کر مرنا چاہیئے ! اتنی ظلم وبربریت برداشت کرنے کے باوجود این اسی وقت اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ڈھیر ہوگئی جب اسی جنگ میں اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھڑے کیئے 🙌 عمران خان جواب دیں کیا آپ بوٹ چاٹنے کیلئے جیل کاٹ رہے ہیں اور کارکنان ظلم سہہ رہے ہیں ؟؟؟

تحریک انصاف والوں کو شرم آنی چاہیے بلکہ ڈوب کر مرنا چاہیئے !
اتنی ظلم وبربریت برداشت کرنے کے باوجود این اسی وقت اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ڈھیر ہوگئی جب اسی جنگ میں اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھڑے کیئے 🙌
عمران خان جواب دیں کیا آپ بوٹ چاٹنے کیلئے جیل کاٹ رہے ہیں اور کارکنان ظلم سہہ رہے ہیں ؟؟؟
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

عظیم فوج کے سپہ سالار نے قوم کی بیٹی کو ڈالروں کے عوض کفار کو بیچ دیا اور دنیا کو آنکھیں دکھاتے ہیں کہ ہماری طرف سے میلی آنکھ سے دیکھنا نہیں 🖐️ عید کی خوشی موقع پر عافیہ صدیقی کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ اللّٰہ تعالیٰ غیب کی طرف سے رہائی نصیب فرمائے 🤲

عظیم فوج کے سپہ سالار نے قوم کی بیٹی کو ڈالروں کے عوض کفار کو بیچ دیا اور دنیا کو آنکھیں دکھاتے ہیں کہ ہماری طرف سے میلی آنکھ سے دیکھنا نہیں 🖐️
عید کی خوشی موقع پر عافیہ صدیقی کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ اللّٰہ تعالیٰ غیب کی طرف سے رہائی نصیب فرمائے 🤲
ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔😭💔 شہید نواب اکبر بگٹی جیسے بہادر اور محب وطن ہزاروں سال بعد بڑی مشکل سے پیدا ہوتے ہیں ۔✌️ #NawabAkbarBugti ❣️

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

موت بستر پر بھی آجایا کرتی ھے، لیکن جو میدانوں میں ڈٹ کر رہتے ہیں تاریخ انہیں زندہ کرتی ھے۔👍❣️ #شہید_نواب_اکبر_بگٹی ✌️

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبد القدیر تیری جرات کو سلام عوام سے ناراض نہیں ہوں،عوام تو بہت محبت دیتے ہیں بہت پیار دیتے ہیں۔مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر جرنلوں نے ہرمحب وطن کے ساتھ برا حشر کیا چاہے وہ لیاقت علی خان ہو یا قائد اعظم یا پھر نواب بگٹی۔ آج ایٹم بم کا کریڈٹ جنرلوں کا بوٹ پالشیا نواز شریف لے رہا ھے

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

اس محترمہ کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ لاپتہ افراد کی بات کرتے کرتے یہ خود لاپتہ ہوگئی ہیں ، گھر والے سخت پریشان ہیں اگر کسی کو پتہ لگے تو گھر والوں کو ضرور اطلاع دیں 👍 #شکریہ

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

شہید نواب اکبر خان بگٹی✌️ نواب اکبر بگٹی پر فوج کشی کی گئی انہوں نے کبھی بھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا،پاکستان کی پرچم کو نہیں جلایا،قومی ترانے پر باپندی نہیں لگائی، آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والا بلوچ قومی رہنما تھے، اسکو کیوں شہید کیا؟؟ شکریہ حافظ حمد اللہ صاحب❣️

ZaiN Bugti (@bugti86) 's Twitter Profile Photo

جو مرنے کے بعد زندہ ھے اسے اکبر بگٹی کہتے ہیں۔✌️❣️ 26 اگست بلوچستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ھے۔🖤 #Blackday