BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile
BSAC Panjgur

@bsacpanjgur

Official account of Baloch Students Action Committee panjgur Zone

ID: 1329065656474607618

calendar_today18-11-2020 14:18:39

50 Tweet

509 Followers

17 Following

BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile Photo

تنظیم سنگت الیاس بلوچ کی ناگہانی موت پر تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کرتے ہیں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

تنظیم سنگت الیاس بلوچ کی ناگہانی موت پر 
تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کرتے ہیں

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile Photo

معاشرتی بیڑیوں کو ہلا کر جدوجہد کا راستہ اختیار کرنے والے عورتیں تمام خواتین کے لیے مشعل راہ ہیں. ڈاکٹر صبیحہ بلوچ

معاشرتی بیڑیوں کو ہلا کر جدوجہد کا راستہ اختیار کرنے والے عورتیں تمام خواتین کے لیے مشعل راہ ہیں.
ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
BSAC (@bsac_org) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جانب سے کراچی میں ہونے والے "تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے تعلیمی اداروں سمیت عوامی مقامات میں پوسٹرز آویزاں کیے گیے. #2ndCouncilSessionOfBSAC

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جانب سے کراچی میں ہونے والے "تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے تعلیمی اداروں سمیت عوامی مقامات میں  پوسٹرز آویزاں کیے گیے.
#2ndCouncilSessionOfBSAC
BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جانب سے کراچی میں ہونے والے تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے تعلیمی اداروں سمیت عوامی مقامات میں پوسٹرز آویزاں کیے گیے #2ndCouncilSessionOfBSAC

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جانب سے کراچی میں ہونے والے تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے تعلیمی اداروں سمیت عوامی مقامات میں  پوسٹرز آویزاں کیے گیے
#2ndCouncilSessionOfBSAC
BSAC (@bsac_org) 's Twitter Profile Photo

تنظیم کا دوسرا کونسل سیشن بنام سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ اور بیاد شہید پروفیسر رزاق بلوچ و سنگت الیاس بلوچ 26 تا 28 مارچ 2021 کو کراچی میں منعقد کیا جا رہاہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی آپ کی ہی تنظیم ہے.لہذا تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے آپ کے آراء ہمارے لیے گراں قدر ہوں گے۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی شال زون کی جانب سے شال کے مین بازار اور مختلف عوامی مقامات پر تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے وال چاکنگ کیا گیا۔ #2ndCouncilSessionOfBSAC

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی شال زون کی جانب سے شال کے مین بازار اور مختلف عوامی مقامات پر تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے وال چاکنگ کیا گیا۔
#2ndCouncilSessionOfBSAC
BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا دوسرا مرکزی کونسل سیشن بیاد شہید پروفیسر رزاق بلوچ و سنگت الیاس بلوچ, بنام سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ کراچی میں جاری ہے. کل تنظیمی کونسل سیشن کے تیسرے اور آخری روز حلف برداری تقریب ملیر کراچی میں منعقد کیا جائے گا. Time 11.pm

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا دوسرا مرکزی کونسل سیشن بیاد شہید پروفیسر رزاق بلوچ و سنگت الیاس بلوچ, بنام سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ کراچی میں جاری ہے. کل تنظیمی کونسل سیشن کے تیسرے اور آخری روز حلف برداری تقریب ملیر کراچی میں منعقد کیا جائے گا.
Time 11.pm
BSAC (@bsac_org) 's Twitter Profile Photo

مرکزی کونسل سیشن کے دو روزہ بند کمرہ اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔

مرکزی کونسل سیشن کے دو روزہ بند کمرہ اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔
BSAC (@bsac_org) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا دوسرا مرکزی کونسل سیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ہے.تنظیمی کونسل سیشن کے اولین دو روز بند کمرہ اجلاس کے بعد تیسرے روز حلف برداری تقریب,دوسری سئے ماہی میگزین "نوشت" کی رونمائی تقریب اور ساز و زیملی دیوان کا انعقاد کیا گیا #2ndCouncilSessionOfBSAC

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا دوسرا مرکزی کونسل سیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ہے.تنظیمی کونسل سیشن کے اولین دو روز بند کمرہ اجلاس کے بعد تیسرے روز حلف برداری تقریب,دوسری سئے ماہی میگزین "نوشت" کی رونمائی تقریب اور ساز و زیملی دیوان کا انعقاد کیا گیا
#2ndCouncilSessionOfBSAC
BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ءِ دومی سئے ماہی تاک “نوشت” شنگ کنگ بیتگ ءُ کُلیں ھنکین اَں سر اِنت ۔ کُجام ہم مردم نوشت ءِ وانگ ءَ ھُب ءُ واھگ داریت آ گوں ھما جاہ ءِ ھنکین ءِ زمہ واراں گوں نزیکی بکنت BSAC

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ءِ دومی سئے ماہی تاک “نوشت” شنگ کنگ بیتگ ءُ کُلیں ھنکین اَں سر اِنت ۔
کُجام ہم مردم نوشت ءِ وانگ ءَ ھُب ءُ واھگ داریت آ گوں ھما جاہ ءِ ھنکین ءِ زمہ واراں گوں نزیکی بکنت
<a href="/BSAC_org/">BSAC</a>
BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile Photo

پروفیسر عزیز بگٹی کے ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔ balochstudentsactioncommittee.org/2021/05/28/%d9…

BSAC (@bsac_org) 's Twitter Profile Photo

Baloch Students Action Committee is going to conduct a Seminar in commemoration of renowned Baloch intellectual professor Aziz Bugti. Hamid Ali Baloch, Assistant professor and Chairman, Faculty Training and Development Center, UoB is one of our panelist for panel discussion.

Baloch Students Action Committee is going to conduct a Seminar in commemoration of renowned Baloch intellectual professor Aziz Bugti.
Hamid Ali Baloch, Assistant professor and Chairman, Faculty Training and Development Center, UoB is one of our panelist for panel discussion.
BSAC Panjgur (@bsacpanjgur) 's Twitter Profile Photo

Baloch Students Action Committee is going to conduct a Seminar in commemoration of renowned Baloch intellectual professor Aziz Bugti. Venue:- Main Hall, Poly Technical College Quetta Date:- July 3, 2021 Time:- 12Pm https:

Baloch Students Action Committee is going to conduct a Seminar in commemoration of renowned Baloch intellectual professor Aziz Bugti.

Venue:- Main Hall, Poly Technical College Quetta

Date:- July 3, 2021

Time:- 12Pm https: