Shahid Khan (@bloggershahid) 's Twitter Profile
Shahid Khan

@bloggershahid

War against disinformation!

ID: 1082331532948357122

linkhttps://www.shahidkhanblogger.com/ calendar_today07-01-2019 17:42:00

8,8K Tweet

16,16K Followers

312 Following

Shahid Khan (@bloggershahid) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فرق پنجاب میں بارش میں صرف اتنا پانی کھڑا ہوا کہ گاڑی کے آدھے ٹائر ڈوبے تو پورے پنجاب میں صوبائی حکومت کو برا بھلا کہا گیا۔ بلکہ ایک چاچے کی گالیاں تو خوب وائرل بھی ہوئیں۔ خیبرپختونخوا میں بارش میں آدھی آبادی ڈوب گئی اور گیارہ سو ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فرق

پنجاب میں بارش میں صرف اتنا پانی کھڑا ہوا کہ گاڑی کے آدھے ٹائر ڈوبے تو پورے پنجاب میں صوبائی حکومت کو برا بھلا کہا گیا۔ بلکہ ایک چاچے کی گالیاں تو خوب وائرل بھی ہوئیں۔

خیبرپختونخوا میں بارش میں آدھی آبادی ڈوب گئی اور گیارہ سو ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔