Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile
Bilal Yasir

@bilalyasirbjr

Journalist

ID: 2417291922

linkhttps://loksujag.com/author/Bilal-Yasir calendar_today29-03-2014 11:09:12

47,47K Tweet

13,13K Followers

765 Following

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ۔ تحصیل ماموند میں آپریشن ۔ علاقے سے پی ٹی آئی کے منتخب ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کی لائیو گفتگو سنیں

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے موجودہ صورتحال کے حوالے سے سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے رہائش گاہ انصاف ہاؤس راغگان میں تمام سیاسی و قومی مشران کا جرگہ جاری ہے۔ جرگہ کے اختتام پر لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

باجوڑ کے موجودہ صورتحال کے حوالے سے سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے رہائش گاہ انصاف ہاؤس راغگان میں تمام سیاسی و قومی مشران کا جرگہ جاری ہے۔
جرگہ کے اختتام پر لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ۔ آپریشن کے دوران شہریوں کے زخمی ہونے کے مصدقہ اطلاعات ہیں۔ ایمرجنسی بنیادوں پر برخلوزو کے مقام پر ریسکیو سنٹر قائم کیا جائے۔ ایمبولینس روانہ کئے جائیں۔ حافظ غلام الرحمان ، امیر جماعت اسلامی تحصیل لوئی ماموند

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ آج کہاں غائب ہیں جو کہتے تھے کہ کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے؟ بس صرف عوام کو اکسایا کہ گھر کسی صورت خالی نہیں کریں گے آج باجوڑ کے ماموند میں "ٹارگٹڈ" کے نام پر فل سکیل آپریشن جاری ہے، بس فرق صرف اتنا ہے کہ کرفیو کی وجہ سے عوام گھروں میں موجود ہیں اور زخمی ہونے کی

Fayaz Khalil (@fayazkhankhalil) 's Twitter Profile Photo

لوگ لاکھوں کی تعداد میں پرامن احتجاج کے لیے کیوں نہیں نکل رہے اور ان کارروائیوں کو کیوں نہیں روکتے؟ باجوڑ۔ تحصیل لوئی ماموند کے مختلف علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ اور توپ خانہ کی بھاری گولہ باری جاری ،عوام گھروں میں محصور مقامی ذرائع

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

یہ میرے شہر پہ چھایا ہے کون سا آسیب نِکل بھی آئے جو سورج، سحر نہ ہو پائے باجوڑ آپریشن 💔💔

یہ میرے شہر پہ چھایا ہے کون سا آسیب
نِکل بھی آئے جو سورج، سحر نہ ہو پائے
باجوڑ آپریشن 💔💔
Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ۔ صبح سے جاری کرفیو کے باعث لغڑئی بازار پر خاموشی چھائی ہوئی ہے ، بازار سنسان ، فضاء میں فائرنگ کی آوازیں

باجوڑ ۔ صبح سے جاری کرفیو کے باعث لغڑئی بازار پر خاموشی چھائی ہوئی ہے ، بازار سنسان ، فضاء میں فائرنگ کی آوازیں
Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ قومی و سیاسی مشران کا گرینڈ جرگہ اختتام پذیر ، اعلامیہ جاری غیر اعلانیہ آپریشن میں دونوں فریقین سویلین کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔ بصورت دیگر سخت عوامی رد عمل کا انتظار کریں۔

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے تحصیل ماموند میں اچانک کرفیو نافذ کرنا اور پھر پورے علاقے کو میدانِ جنگ بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ جنگ میں عوام اور عوامی املاک کی تحفظ یقینی بنانا ضروری ہے۔ منسٹر مبارک زیب خان کا ہسپتال سے پیغام ( باجوڑ کے ایم این اے مبارک زیب کئی ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج ہے)

باجوڑ کے تحصیل ماموند میں اچانک کرفیو نافذ کرنا اور پھر پورے علاقے کو میدانِ جنگ بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ 
جنگ میں عوام اور عوامی املاک کی تحفظ یقینی بنانا ضروری ہے۔ منسٹر مبارک زیب خان کا ہسپتال سے پیغام 
( باجوڑ کے ایم این اے مبارک زیب کئی ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج ہے)
Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑمیں قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان کو عمر قید کی سزائیں ۔ دوہری قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان تاجبر خان اور وکیل خان کو عمرقید کی سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ جبکہ ملزمہ مسماۃ مجاہدہ بی بی کو 14 سال قید سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

باجوڑ۔ تحصیل ماموند کے علاقے کلان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل صدر عمر سعید ماموند کے گھر پر توپ گولہ گرنے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عوام کا سویلین آبادی کو تحفظ دینے کا مطالبہ

باجوڑ ماموند میں جاری آپریشن کے دوران علاقہ ترخو کا رہائشی زخمی ہوچکا ہے۔ انتظامیہ سے آپیل ہے کہ فوری طور پر ان کو ایمبولینس مہیا کریں اور علاج معالجے کے لئے فوری ہسپتال لایا جائے۔ اہل خانہ

میرے سکول اسلامیہ ماڈل ہائی سکول لغڑی کا بااخلاق و ملنسار استاد عبد الوہاب بھی آج جنگ کا نشانہ بن گیا ہے ان کے دونوں بازوؤں میں شدید چوٹیں آئیں ہیں۔علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پرنسپل لعل محمد ماموندزئی

Zahid Jan (@zahidjan22) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں آج شروع کیا گیا ٹارگیٹڈ آپریشن ویڈیو میں بتایا جارہاہے کہ یہ تین عام افراد زخمی ہوئے ہیں جن ہسپتال لیجایا جا رہا ہے

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ۔ تحصیل ماموند غنم شاہ میں حاجی غلام محمد کے گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خواتین اور بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ، صبح سے جاری آپریشن میں ابتک ایک بچہ شہید جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ، زخمیوں میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل۔ ذرائع

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ۔ آپریشن ، ڈمہ ڈولہ ماموند فائرنگ سے دو بچے شہید ورثا کی میڈیا سے گفتگو