
Bilal khan
@bilalkhan039
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے
یہ نہ سوچا ۔۔۔۔ فرق ہوتا چاہتوں میں بھی 🥀🍁
ID: 1707818825406730240
29-09-2023 18:05:43
4,4K Tweet
271 Takipçi
743 Takip Edilen


سب سے بڑی خوشخبری ۔۔ 🚨خدمت اس کو کہتے ہیں ۔۔ پنجاب 31 سال بعد مقامی بینکوں کے قرض سے آزاد ہو گیا تمام قرض ادا کر دئیے گئے ۔۔ ویلڈن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف Maryam Nawaz Sharif








Shaista Awan یہی ساری کہانی ہے شیطان خان کی ۔ اتنا جھوٹ بولو کے سچ بن جاۓ ۔ 13 سالوں میں کے پی کے میں تو کیا کچھ نہی سواے نواز شریف کے ہیلتھ کارڈ منصوبے کو چوری کرنے کے ۔۔آخے بزدار کا منصوبہ تھا شرم سے ڈوب مرو ۔۔۔ ویسے اپ نے یوتھیوں کو خوش کر دیا اس پوسٹ سے


پاکستان ہمیشہ سربلند یہ عزم ہے، یہ وعدہ ہے اور یہ حقیقت بھی 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Maryam Nawaz Sharif

سوشل میڈیا پہ اسلام آبادکی مدنی مسجدکی شہادت کےحوالہ سےخبریں زیرگردش ہیں جبکہ وڈیومیں مسجدبالکل سلامت ہے البتہ ملحقہ مدرسہ ملیامیٹ کردیاگیا جسکی احبابJUIسوشل میڈیاٹیم مذمت کرتےہوئےعوام سےملتمس ہےکہ مسجدکےحوالہ سے بےبنیاد خبرشیئرکرنےسےگریزکریں Saeed Ullah Khan ابابیل انوشے صدام 🕋





