Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile
Bilal Aslam

@bilal207eb

@pmln_org District vice president 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 Leader for life @NawazsharifMNS & @MaryamNSharif #پنجابی
03001011207

ID: 1668960755285389312

calendar_today14-06-2023 12:37:44

5,5K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Sajid Hussain Shah (@sajidshahpro) 's Twitter Profile Photo

"پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، دنیا بھر میں 60 ملین کیسز ہیں جن میں سے 10 ملین کیسز پاکستان میں ہیں وزیراعظم جلد ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے 68 ارب روپے کا پی سی ون منظور ہو چکا ہے۔ "ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ

Shirmeen Khurram (@khurramshirmeen) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو کچھ اندازہ ہوا خان صاحب کیسے اپنی بات سےمکرتے ہیں۔اڈیالہ جیل میں 10رپورٹرز کےسامنے جی ایچ کیو کےسامنے ورکرز کواحتجاج کا کہنے کی بات مانی اب پی ٹی آئی اس بات سےمکر رہی ہے کہ خان صاحب نے ایسا کچھ نہیں کہا۔خان کی پوری سیاست جھوٹ پر قائم ہے جسکو وہ یو ٹرن کا نام دیتے ہیں۔

Shirmeen Khurram (@khurramshirmeen) 's Twitter Profile Photo

عابد شیر علی نے اظہر صدیق کو مندر کا گھنٹہ سمجھ کے بجا دیا سنیں اظہر صدیق کی چیکیں😎 Abid Sher Ali 🫡🫡🫡

Shirmeen Khurram (@khurramshirmeen) 's Twitter Profile Photo

بے ہودہ اور بدتمیز یوتھیا ٹولے کا سربراہ اپنے دہشتگردانہ اقدام کو مانے یا مانے لیکن اس کے دور حکومت میں ملک وقوم کے لیے کوئی ڈھنگ کا کام ہوا نہ بیرون ملک عزت میں اضافہ ۔رہی سہی کسر حکومت جانے کے دکھ میں 9 مئی کے ریاست دشمن اور معیشت دشمن اقدام نے پوری کردی۔ Maryam Nawaz Sharif

بے ہودہ اور بدتمیز یوتھیا ٹولے کا سربراہ اپنے دہشتگردانہ اقدام کو مانے یا مانے لیکن اس کے دور حکومت میں ملک وقوم کے لیے کوئی ڈھنگ کا کام ہوا نہ بیرون ملک عزت میں اضافہ ۔رہی سہی کسر حکومت جانے کے دکھ میں 9 مئی کے ریاست دشمن اور معیشت دشمن اقدام نے پوری کردی۔
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile Photo

عابد شیر علی نے اظہر صدیق کو مندر کا گھنٹہ سمجھ کے بجا دیا سنیں اظہر صدیق کی چیکیں😎 Abid Sher Ali 🫡🫡🫡

Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile Photo

ہودہ اور بدتمیز یوتھیا ٹولے کا سربراہ اپنے دہشتگردانہ اقدام کو مانے یا مانے لیکن اس کے دور حکومت میں ملک وقوم کے لیے کوئی ڈھنگ کا کام ہوا نہ بیرون ملک عزت میں اضافہ

Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو کچھ اندازہ ہوا خان صاحب کیسے اپنی بات سےمکرتے ہیں۔اڈیالہ جیل میں 10رپورٹرز کےسامنے جی ایچ کیو کےسامنے ورکرز کواحتجاج کا کہنے کی بات مانی اب پی ٹی آئی اس بات سےمکر رہی ہے کہ خان صاحب نے ایسا کچھ نہیں کہا

Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی دیواروں پر شلواریں لٹکانا پی ٹی وی پر حملہ کرنا زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکا جی ایچ کیو پر حملہ جناح ھاؤس پر حملہ آرمی تنصیبات پر حملہ شہداء کے یادگاروں کو توڑنا کور کمانڈرز کی وردی کو ڈنڈے پر لہرانا آرمی چیف کو غدار کہنا آپ کے نزدیک حلفاً پُرامن ھے۔

Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile Photo

رہی سہی کسر حکومت جانے کے دکھ میں 9 مئی کے ریاست دشمن اور معیشت دشمن اقدام نے پوری کردی۔ Maryam Nawaz Sharif

Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile Photo

ہودہ اور بدتمیز یوتھیا ٹولے کا سربراہ اپنے دہشتگردانہ اقدام کو مانے یا مانے لیکن اس کے دور حکومت میں ملک وقوم کے لیے کوئی ڈھنگ کا کام ہوا نہ بیرون ملک عزت میں اضافہ

Bilal Aslam (@bilal207eb) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے