بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile
بھونرا🍁

@bhonwraa

الحمداللہ رب العالمین ۔

میری عمر رواں بس ٹھر جا اب سفر کی ضرورت نہی ہے
انکے قدموں کے میری جبیں ہے اور ھاتھوں میں سونے کی جالی۔
@bhonwra Instagram

ID: 1689620369198714880

calendar_today10-08-2023 12:51:42

82,82K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

بھونرا🍁 (@bhonwraa) 's Twitter Profile Photo

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ بستیاں دور ہوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ دم بہ دم آنکھوں سے چھپتے چلے جاتے ہیں چراغ

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ

اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں
خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ

بستیاں دور ہوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ
دم بہ دم آنکھوں سے چھپتے چلے جاتے ہیں چراغ