bella khan (@bellakhan120) 's Twitter Profile
bella khan

@bellakhan120

Don't allow bark on my timline

ID: 1825599347314024448

calendar_today19-08-2024 18:24:19

208 Tweet

325 Followers

456 Following

bella khan (@bellakhan120) 's Twitter Profile Photo

تیرا وصل بات نصیب کی میرا بخت خاک میں لاپتہ، کوئ زندگی کی سبیل کرمجھے انتظار ہی سونپ دے!

تیرا وصل بات نصیب کی میرا بخت خاک میں لاپتہ،
کوئ زندگی کی سبیل کرمجھے انتظار ہی سونپ دے!
bella khan (@bellakhan120) 's Twitter Profile Photo

دُوش تم پہ کہاں دَھرنے والے ہیں ترکِ تعلُق کا سرِ دیوار یہ لِکھ دیں گے ہم سے ہی نِبھائی نہ گئی ...🖤

دُوش تم پہ کہاں دَھرنے والے ہیں ترکِ تعلُق کا
سرِ دیوار یہ لِکھ دیں گے ہم سے ہی نِبھائی نہ گئی ...🖤
bella khan (@bellakhan120) 's Twitter Profile Photo

عجیب دن ہیں مرے اور عجب اداسی ہے ترے بغیر مرے یار سب .... اداسی ہے تری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم لوگ اور اس کا نام رکھیں گے غضب اداسی ہے

عجیب دن ہیں مرے اور عجب اداسی ہے
ترے بغیر مرے یار سب  ....        اداسی ہے 
تری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم لوگ
اور اس کا نام رکھیں گے غضب اداسی ہے
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵 (@1h77k) 's Twitter Profile Photo

✨️پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس کی رِیچ اور فالورز انتہائی کم ہیں وہ تمام اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں اور 🎀کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کر دیں 🎉اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی اُن تمام اِنصافینز کو پروموشن لسٹوں میں شامل کر کے

bella khan (@bellakhan120) 's Twitter Profile Photo

پروں کو کا ٹنے والے کی خیر ہو مولا اُسے غرور مبارک مجھے اُڑان کا دُکھ ۔ وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل سمجھ رہے ہو نا صاحب مِیرے گُمان کا دُکھ

پروں کو کا ٹنے والے کی خیر ہو مولا
اُسے غرور مبارک مجھے اُڑان کا دُکھ ۔

وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل
سمجھ رہے ہو نا صاحب مِیرے گُمان کا دُکھ
bella khan (@bellakhan120) 's Twitter Profile Photo

خواب خیال گُماں کی حد تک کِتنی بار مِلا ہوں اُس سے جِتنا مُجھ کو یاد آیا وہ اُتنی بار مِلا ہوں اُس۔ سے

خواب خیال گُماں کی حد تک 
کِتنی  بار  مِلا  ہوں  اُس  سے

جِتنا  مُجھ   کو  یاد  آیا   وہ 
 اُتنی  بار  مِلا  ہوں  اُس۔ سے