Shaista Siyal (@beingshaista_) 's Twitter Profile
Shaista Siyal

@beingshaista_

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ❤️✨

ID: 1176324827491291136

calendar_today24-09-2019 02:38:08

98,98K Tweet

61,61K Followers

17,17K Following

Shaista Siyal (@beingshaista_) 's Twitter Profile Photo

اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ❤️

Shaista Siyal (@beingshaista_) 's Twitter Profile Photo

وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی۔۔ وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی۔۔🥀

Shaista Siyal (@beingshaista_) 's Twitter Profile Photo

عنقریب اللہ کر دے گا مشکل کے بعد آسانی بھی، عنقریب ہو جائیں گے نا ممکن سے *کن* کے معجزے بھی۔ ان شاء اللہ ❤

Shaista Siyal (@beingshaista_) 's Twitter Profile Photo

"دعا کرتے رہا کریں کہ آپ کو ایک ایسا ساتھی ملے جس کا دل ہمیشہ آپ کے لیے نرم رہے" ❤️🌼

Shaista Siyal (@beingshaista_) 's Twitter Profile Photo

بہت مجبور ہوتے ہیں جن کا اپنا گھر نہیں ہوتا یا الله ہر کرایہ دار کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرما آمين😊❤️

Shaista Siyal (@beingshaista_) 's Twitter Profile Photo

محبت کی آخری منزل نکاح ہے اور نکاح تب ہوتا ہے جب مرد کی محبت عورت سے زیادہ ہو۔ ⁦"🌸🩷"