Adnan Rafique
@bazmi422
ID: 1324018887684481025
04-11-2020 16:01:38
1,1K Tweet
179 Followers
658 Following
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " تیرے وجود میں تیرا نفس ہی تیرا دشمن ہے۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 101 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمانِ حق تعالٰی ہے:- "اور میں نے اپنے اختیارات اللّٰہ تعالٰی کے سپرد کر دٸیے ہیں،بے شک وہ اپنے بندوں کی نگہبانی فرماتا ہے۔" اسرارالقادری صفحہ 84 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " شریعت نور ایمان بخشتی ہے ، شریعت کی اسی عطا نے میری رہبری کی ہے۔" امیرالکونین ص 331 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمانِ حق تعالٰی ہے:- "فَفِرُّو اِلَی اللّٰہِ " پس دوڑو اللّٰہ کی طرف۔ شمس العارفین صفحہ 81 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "انبیإ عزو جاہِ دنیا سے پاک تھے اور اولیاۓ اللّٰہُ پر ترکِ دنیا فرض ہے۔" اسرارالقادری صفحہ 85 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net