Basit Sherani (@basitsherani) 's Twitter Profile
Basit Sherani

@basitsherani

په مورنۍ ژبه پښتو وياړم، ځکه چې افغان لېکوال يم

ID: 1252955060566441985

linkhttps://www.facebook.com/BasitSherani1 calendar_today22-04-2020 13:39:40

6,6K Tweet

2,2K Takipçi

271 Takip Edilen

Basit Sherani (@basitsherani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سڑکوں پر امریکہ مردہ باد اور اس کے خلاف غریب مدارس کے طلباء سے ریلیاں اور جلسے ، سادہ لوح کارکنوں کو مذھب کے نام پر امریکہ کے خلاف استعمال کرنا، لیکن خود کو امریکہ کے ایمبسی میں ان کے ساتھ یوم آزادی کا جشن منانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ حقیقت کو ماننا پڑے گا۔ منافقت نامنظور