Bashir Nichari (@bashirnichari1) 's Twitter Profile
Bashir Nichari

@bashirnichari1

President Press Dasht
Information Secetery PPP Kalat Divisian Social, Activist

ID: 4545684916

linkhttps://youtube.com/watch?v=hqqIN_vWlMQ&feature=share calendar_today20-12-2015 11:22:55

594,594K Tweet

25,25K Followers

3,3K Following

Azaz Syed (@azazsyed) 's Twitter Profile Photo

جس طریقہ سے بلاول نے عالمی سطح پر پاکستان کا کیس موثر انداز میں پیش کیا ہے ۔ فیلڈ مارشل کے بعد ملک بھر میں بلاول کے لیے ریلیاں نکلنا چاہییں ،جب بلاول پاکستان آئیں تو ان کے استقبال کا بندوبست کرنا چاہیے، پیپلز پارٹی کے مہیش کمار کا قومی اسمبلی میں خطاب

جس طریقہ سے بلاول نے عالمی سطح پر پاکستان کا کیس موثر انداز میں پیش کیا ہے ۔ فیلڈ مارشل کے بعد ملک بھر میں بلاول کے لیے ریلیاں نکلنا چاہییں ،جب بلاول پاکستان آئیں تو ان کے استقبال کا بندوبست کرنا چاہیے، پیپلز پارٹی کے مہیش کمار کا قومی اسمبلی میں خطاب
AkhtarRana (@ranaah22) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم بھارت اور پاکستان کے عوام کی قسمت کو بے نام و چہرہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں چھوڑیں، تو دونوں ممالک کی نئی نسل کو ایک ہولناک انجام کی طرف دھکیلیں گے یہ وہ انجام نہیں ہے جو میں سرحد کے دونوں جانب کے عوام کے لیے دیکھنا چاہتا ہوں۔ BilawalBhuttoZardari کا انٹرویو DW TV کے ساتھ

AkhtarRana (@ranaah22) 's Twitter Profile Photo

Bibi Aseefa B Zardari is playing her role with grace and impact as both First Lady and Member of Parliament Her unwavering support for Chairman BilawalBhuttoZardari reflects unity, strength, and a shared vision for a progressive Pakistan. 🇵🇰

Bibi <a href="/AseefaBZ/">Aseefa B Zardari</a> is playing her role with grace and impact as both First Lady and Member of Parliament

Her unwavering support for Chairman <a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> reflects unity, strength, and a shared vision for a progressive Pakistan. 🇵🇰
Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

کیا امریکیوں سے دُور دراز کی جنگوں میں شریک نہ ہونے اور دنیا سے جنگیں ختم کرانے کا وعدہ کرنے والے صدر ٹرمپ ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکی افواج کو شامل کرنے کا فیصلہ کرنے والے ہیں؟

کیا امریکیوں سے دُور دراز کی جنگوں میں شریک نہ ہونے اور دنیا سے جنگیں ختم کرانے کا وعدہ کرنے والے صدر ٹرمپ ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکی افواج کو شامل کرنے کا فیصلہ کرنے والے ہیں؟
Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

اب جنگیں فضا میں لڑی جاتی ہیں اگر ایران کے پاس طاقتور فضائیہ ہوتی تو اسرائیلی طیارے بمباری تو دور کی بات ایرانی حدود میں داخل ہونے کی جرات بھی نہ کرتے، آج کے دور میں افرادی قوت سے زیادہ ٹیکنالوجی فیصلہ کرتی ہے کہ کس کا پلڑا بھاری ہے لہذا اب بڑی فوج کی بجائے جدید فوج کی ضرورت ہے

Hafsa Sundas (@hafsarani_9) 's Twitter Profile Photo

اب چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی سیکیورٹی زیادہ سخت کر دینی چاہیے ۔ کیونکہ دشمن بہت تلملا لا رہا وہ اپنے عزائم کی راہ میں بلاول صاحب کو خطرہ سمجھ رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمارے قائد کو

اب چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی سیکیورٹی زیادہ سخت کر دینی چاہیے ۔

 کیونکہ دشمن بہت تلملا لا رہا وہ اپنے عزائم کی راہ میں بلاول صاحب کو خطرہ سمجھ رہے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمارے قائد کو
Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

سب سے زیادہ فنڈز ملنے والا شہر سب سے زیادہ ابو جی کا پسندیدہ شہر آپ سمجھ تو گئے ہونگے لاہور مگر یہ کیا وہ اب بھی رہائش اختیار کرنے کے قابل نہیں اور بقول بغض بھٹو رکھنے والوں کے گندہ اور کچرہ شہر کراچی آج بھی دنیا کی نظروں میں پاکستان کا واحد شہر جہاں رہائش رکھی جا سکتی ہے 🤔

Kazmi Shah (@shahsha34773753) 's Twitter Profile Photo

عرب عوام میں جس طرح کا لاوا پک رہا ہے ان حکمرانوں کو ان کے محلوں میں گھس کر مار دے گا اور وہ وقت زیادہ دور نہیں عرب قوم کی مثال اونٹ سے ملایا جاتا ہے جو بہت کینہ پرور ہوتا ہے اور 20 سال بعد بھی اپنے دشمن پہچان کر کاٹ لیتا ہے

عرب عوام میں جس طرح کا لاوا پک رہا ہے 
ان حکمرانوں کو ان کے محلوں میں گھس کر مار دے گا اور وہ وقت زیادہ دور نہیں 
عرب قوم کی مثال اونٹ سے ملایا جاتا ہے 
جو بہت کینہ پرور ہوتا ہے اور 
20 سال بعد بھی اپنے دشمن پہچان کر کاٹ لیتا ہے
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کامیاب سفارتی مہم سے واپسی پر اسلام آباد کو خیرمقدمی بینرز، فلیکسز اور پارٹی پرچموں سے سجا دیا گیا۔ اس اہم دورے کے دوران چیرمین بلاول نے اقوام متحدہ، یورپی یونین، اور دیگر بین الاقوامی فورمز پر

Arfa Bhutto (@arfabhutto786) 's Twitter Profile Photo

عالمی فورمز پر پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑ کے، مودی کا جھوٹا بیانیہ چکنا چور کر کے، سفیر پاکستان BilawalBhuttoZardari فاتحانہ انداز میں وطن واپس آ رہے ہیں۔ اسلام آباد اُن کے استقبال کیلئے سج گیا، جبکہ مودی اور اسکے حواریوں میں صفِ ماتم بچھ چکی ہے۔

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کی زیر صدارت پنجاب کےانفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعیدچیمہ ،عائشہ نواز چودھری،بیرسثر عامرحسن،ڈاکٹرضرار یوسف،نایاب جان،بشری منظور مانیکا،ڈویژنل،ڈسٹرکٹ، BilawalBhuttoZardari Nadeem Afzal Chan

Imran Dhamrah (@imrandhamra) 's Twitter Profile Photo

دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے۔ اگر امریکا دنیا کا احترام کھو بیٹھا ہے تو وہی سبق سیکھے گا جو ہر زوال پذیر سلطنت نے بہت دیر سے سیکھا، کہ ’دنیا کسی کےلیے نہیں رکتی، ہمیشہ آگے بڑھتی رہتی ہے چینی صدر شی جن پنگ President Xi Jinping - Commentary #iranisraelwar

Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی تاریخ کا متوازن اور عوام دوست بجٹ ✅ فنانس مینجمنٹ میں انقلاب ✅ اخراجات پر کنٹرول ✅ آمدن میں اضافہ نیا بلوچستان، نئے فیصلے! Sarfraz Bugti #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ

بلوچستان کی تاریخ کا متوازن اور عوام دوست بجٹ
✅ فنانس مینجمنٹ میں انقلاب
✅ اخراجات پر کنٹرول
✅ آمدن میں اضافہ
نیا بلوچستان، نئے فیصلے! 
<a href="/PakSarfrazbugti/">Sarfraz Bugti</a> 

 #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

مالی سال 2024-25 کے اختتام تک ترقیاتی فنڈز کے 100 فیصد مؤثر استعمال کا ہدف حکومت کی سنجیدگی اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس بار صرف اعلانات نہیں، بلکہ عملی اقدامات #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ

مالی سال 2024-25 کے اختتام تک ترقیاتی فنڈز کے 100 فیصد مؤثر استعمال کا ہدف حکومت کی سنجیدگی اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس بار صرف اعلانات نہیں، بلکہ عملی اقدامات 

#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 3230 ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جو نہ صرف ترقی کے عمل کو تیز کرے گا بلکہ عوامی فلاح و بہبود میں بھی واضح بہتری لائے گا۔ #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ

بلوچستان حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 3230 ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جو نہ صرف ترقی کے عمل کو تیز کرے گا بلکہ عوامی فلاح و بہبود میں بھی واضح بہتری لائے گا۔
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

بجٹ برائے عوام، عمل برائے نتائج! بلوچستان حکومت نے 100٪ فنڈز کے بروقت استعمال کو یقینی بنانے کا عزم کیا ہے۔ یہی ہے گڈ گورننس کا اصل چہرہ! #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ

بجٹ برائے عوام، عمل برائے نتائج!
بلوچستان حکومت نے 100٪ فنڈز کے بروقت استعمال کو یقینی بنانے کا عزم کیا ہے۔
یہی ہے گڈ گورننس کا اصل چہرہ!
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار 90 فیصد پی ایس ڈی پی کا مؤثر استعمال اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ موجودہ حکومت نے وعدوں کو عملی جامہ پہنایا اور وسائل کے ضیاع کی بجائے بہتر کارکردگی کو ترجیح دی۔ #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار 90 فیصد پی ایس ڈی پی کا مؤثر استعمال اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ موجودہ حکومت نے وعدوں کو عملی جامہ پہنایا اور وسائل کے ضیاع کی بجائے بہتر کارکردگی کو ترجیح دی۔
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ (@hayatkhanhka) 's Twitter Profile Photo

Utilization rate of funds in previous financial years: • 📆 2021-22: 53% • 📆 2022-23: 66% • 📆 2023-24: 55% #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ

Utilization rate of funds in previous financial years:
• 📆 2021-22: 53%
• 📆 2022-23: 66%
• 📆 2023-24: 55%
#سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ
JahanAra Manzoor Wattoo (@jahanarawattoo) 's Twitter Profile Photo

Thrilled to kick off the National "Lead the Change Workshop". Representing Pakistan as a Social Protection leader, my vision is to turn conversations into actions, driving transformative change. Pakistan Zindabad 🇵🇰 #SocialProtection #LeadTheChange #Pakistan

Thrilled to kick off the National "Lead the Change Workshop".  Representing Pakistan as a Social Protection leader, my vision is to turn conversations into actions, driving transformative change. Pakistan Zindabad 🇵🇰 #SocialProtection #LeadTheChange
#Pakistan
PPP Baluchistan (@pppbaluchistan) 's Twitter Profile Photo

بجٹ 2025-26 میں محکمہ صحت كے ترقياتی بجٹ كى مد میں 16.4ارب اور غير ترقياتی مد میں 71 ا رب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ

بجٹ 2025-26 میں محکمہ صحت كے ترقياتی بجٹ كى مد میں 16.4ارب اور غير ترقياتی مد میں 71 ا رب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

 #سرفرازبگٹی_کا_عوامی_بجٹ