Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profileg
Arslan Baloch

@balochi5252

#BehindYouSkipper, ||No Matter What|| Retweets are not endorsements

ID:1208847415182319616

calendar_today22-12-2019 20:31:07

150,7K Tweets

452,4K Followers

1,2K Following

Follow People
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ۔
الیکشن کمیشن کے وکیل نے اعتراف کر لیا کہ میں ججز کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا ہوں۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہاں تقریر نا کریں بلکہ نقطہ بتائیں۔
جسٹس عائشہ ملک کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کا وکیل مکمل حواس باختہ ہو چکا ہے۔
جب جسٹس منیب نے پوچھا کہ دسمبر 2023 میں پاکستان کا صدر کون تھا۔
الیکشن کمیشن کے وکیل جواب ۔
عارف نقوی۔
انکی مَت جو چکی ہے۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جب الیکشن کی شفافیت پر ہی سوال اٹھ جائے تو بات کہاں ختم ہوتی ہے؟
جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز کے فیصلے کی تشریح کرتے ہوئے ہم نے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دیا۔
مان گیا جے الیکشن کمیشن۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کے وکیل سپریم کورٹ میں مطمئن کرنے میں ناکام۔
جسٹس منصور الیکشن کمیشن کے وکیل کے بے تُکے جوابات پر سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

الیکشن کمیشن کے وکیل سپریم کورٹ میں مطمئن کرنے میں ناکام۔ جسٹس منصور الیکشن کمیشن کے وکیل کے بے تُکے جوابات پر سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

انتہائی اہم ریمارکس جسٹس عائشہ ملک کے۔
پارٹی الیکشن لڑ نہیں رہی تھی،اور آپ نے 13 جنوری کو کہا کہ پارٹی وابستگی کا سرٹیفیکٹ لاؤ،وہ کہاں سے لاتے؟
آپ نے کوئی وضاحت نہیں دی،جب الیکشن کمیشن کنفیوژ ہو سکتا ہے تو امیدوار کیوں نہیں؟

account_circle
Sehrish Maan(@SMunirMaan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس نعیم اختر افغان کا اعتراض ہے کہ پی ٹی آئی کے کچھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی میں خود کو پی ٹی آئی کا ظاہر کیا ، کچھ نے پارٹی وابسگتی کالم کو خالی رکھا ، اسکا مطلب ہے پی ٹی آئی کے لوگ غیر ذمہ دار تھے۔! جسٹس نعیم اختر کے اس اعتراض پر قاضی صاحب کے قہقہے چھوٹ گئے

گستاخی معاف جج

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ان شارٹ جسٹس منیب کے کہنے کا مطلب ہے کہ آپ کو ریکارڈ تو پیش کرنا ہی ہو گا،پی ٹی آئی کے 81 ممبران اسمبلی کا۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

آج تو جسٹس یحییٰ آفریدی بھی بول اٹھے کہ سکندر تمیں جواب اتا ہے یا نہیں؟

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی جسٹس منیب نے 13 جنوری والے فیصلے کا ذکر کیا ساتھ ہی قاضی فائز نے سر جھکا لیا۔
جھکانا بنتا بھی ہی فیصلہ ہی شرمناک تھا۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا کی کاغزات نامزدگی کا ریکارڈ جمع کروا دیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 81 امیدواروں کا ریکارڈ جمع نا کروا سکا

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جو سب آج بات کر رہے ہیں یہی بات 13 فروری کو کی تھی۔
تب ہی کوئی وکیل اس نقطے کو سپریم کورٹ میں بیان کر دیتا۔
ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں

account_circle
Maria Naqvi(@marianaqvi1214) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آذادکشمیر کے صدر جناب سردارقیوم نیازی صاحب کا دبنگ خطاب قانون ساز اسمبلی آذادکشمیر میں۔
”کشمیر،فلسطین کے مسئلوں کا حل صرف عمران خان “
”تمام فنڈز عمران خان کے جوتے پر “
Sardar Abdul Qayyum Niazi

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

حیدر مجید کی نانی وفات پا چکی ہیں۔
فیملی جنازہ ادا کرنا چاہتی ہے لیکن حیدر کا انتظار کیا جا رہا ہے اور درخواست کی جا رہی ہے کہ جنازہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔
سب لوگ آواز اٹھاؤ۔

حیدر مجید کی نانی وفات پا چکی ہیں۔ فیملی جنازہ ادا کرنا چاہتی ہے لیکن حیدر کا انتظار کیا جا رہا ہے اور درخواست کی جا رہی ہے کہ جنازہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔ سب لوگ آواز اٹھاؤ۔
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

منے ٹاوٹ کے مطابق نو مئی کے متعدد کیسز میں عمران خان کی گرفتاری ڈالی جا چکی ہے۔

account_circle