Doda Bohair
@baloch_doda7
Journalist/ writer /Mphil Journalism Punjab University
ID: 1021667328793010176
https://www.samaa.tv/author/doda-bohair 24-07-2018 08:04:07
4,4K Tweet
241 Followers
292 Following
2014 میں آج کے دن کچھ لوگوں نے کوشش کی کہ پاکستان کے ایک نڈر اور مظلوموں کیلئےآواز اٹھانے والے صحافی Hamid Mir حامد میر کو ہمیشہ کیلئےخاموش کیا جائے لیکن قسمت کو وہ منظور نہیں تھا۔ جس آواز کو دبانے کی کوشش کی آج اُس آواز سے ہزاروں نوجوان متاثر ہوکر صحافت میں آئے جن میں ایک میں بھی ہوں۔
بلوچستان میں تعلیم کا فقدان۔۔۔ 35 لاکھ بچے اسکول سے محروم #Balochistan #education #quetta #schooldepartment #BalochistanEducation #SarfrazBugti Sana Ullah BALOCH
کیا سردار اختر مینگل واقعی غدار ہے؟ #akthermengal #BalochistanNationalParty #BNP #Balochistan #Missingperson Akhtar Mengal Sana Ullah BALOCH