B.Hussainfaridi🇵🇸 (@badshahussain77) 's Twitter Profile
B.Hussainfaridi🇵🇸

@badshahussain77

08101983

ID: 1150659580625637377

calendar_today15-07-2019 06:53:17

30,30K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

پوری امت کل حشر میں کٹہرے میں ہوگی اور خصوصا وہ جو ایٹمی طاقت ہونے پر اتراتے ہیں ۔ غزہ کے مظلوموں پر صرف عربوں کو طعنے نہ دیں ، ہر کوئی اس خاموشی میں برابر کا شریک ہے

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے حمایتیوں کا بائیکاٹ بھی فرض ہے

اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے حمایتیوں کا بائیکاٹ بھی فرض ہے
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

معدنیات منرلز پر ناجائز حکومت کا قبضہ پروگرام اہم ترین انکشاف 🔥🔥🔥🔥🔥

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

کرنل نے جیل پر قبضہ کیا ہوا ہے،پارلیمنٹ اور عدلیہ پر بھی قبضہ ہو چکا ہے لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے،ہم انکا مقابلہ کریں گے۔ قاسم سوری۔

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

میری ذاتی رائے میں اصولی طور پر کسی بھی قسم کے ابہام اور شک وشبہے سے بچنے کے لیے جب تک چیئرمین عمران احمد خان نیازی رہا نہیں ہوتے یا خان صاحب کو اس بل کے بارے میں مکمل آگاہی نہیں دیجاتی اور ان سے اس بل پر تفصیلی مشاورت نہیں کیجاتی مائنز اینڈ منرلز بل کو ہولڈ پر ڈال دینا چاہیے۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

معدنیات بل پاس کرنا یا نہ کرنا صوبائی حکومت کی معاملہ ہے۔عمر ایوب۔ کے پی میں حکومت کس کی ہے ؟صوبائی حکومت کس کا نام لے کر حکومت میں ائی؟جواب ہے عمران خان۔ عمران خان کو بتائے بغیر اتنا بڑا فیصلہ کرنے کا حق کس نے دیا؟ کیا مائنس عمران خان پر باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا گیا ہے؟

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

مُراد سعید کی کال ہو۔۔۔۔ اور سوات والے مایوس کر دیں ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔🔥 x.com/Lalika79/statu…

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

محنت میں عظمت ہے یہی محنت اگر ہمارے اداروں میں بیٹھے لوگ کریں تو انہیں رنگ بازیاں نہ کرنی پڑیں۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آج رات 8 بجے ٹرینڈ ہوگا کہ 90% عوام سب سے پہلے عمران خان کی رہائی چاہتی ہیں اس کے بعد منرلز ایکٹ سمیت تمام معاملات عمران خان جیل سے باہر آنے کے بعد خود دیکھیں گے ان شاءاللہ تیار ہو آپ سب 🧐

Saffina Ellahi (@saffinaellahi1) 's Twitter Profile Photo

Gentleman Rep. Jack Bergman Tom Suozzi - don’t for a split second be fooled by this ugly minded dictator Asim Munir. He will not permit peace activist #ImranKhan to see the light of day nor international visitors; abhors his popularity within and outside of Pakistan. COAS’s

Gentleman <a href="/RepJackBergman/">Rep. Jack Bergman</a> <a href="/RepTomSuozzi/">Tom Suozzi</a> - don’t for a split second be fooled by this ugly minded dictator Asim Munir. He will not permit peace activist #ImranKhan to see the light of day nor international visitors; abhors his popularity within and outside of Pakistan. COAS’s
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

اُس دن ہم نے ایک دفعہ یقین کر لیا لیکن یہ لوگ جھوٹے ہیں آج ہم ملے بغیر نہیں جائیں گے۔ علیمہ خانم کا اعلان

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

محترمہ بھارت کا نام لیتے ہوئے کیا زبان پر آبلے پڑتے ہیں؟؟؟ ۔۔۔بھارت کا نام لے کر اس کی مذمت کرو 😡

محترمہ بھارت کا نام لیتے ہوئے کیا زبان پر آبلے پڑتے ہیں؟؟؟  ۔۔۔بھارت کا نام لے کر اس کی مذمت کرو 😡
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

دولت مند اور طاقتور سے تعلق نبھانا کوئی شریف خاندان سے سیکھے۔ بس یہ لوگ عوام سے ہی تعلق نہ نبھا پائے۔۔۔

دولت مند اور طاقتور سے تعلق نبھانا کوئی شریف خاندان سے سیکھے۔ بس یہ لوگ عوام سے ہی تعلق نہ نبھا پائے۔۔۔