پانچ بچے ہیں اور میری ٹانگ شوگر کے زخم کی وجہ سے کاٹ دی گئی، اب کوئی پتہ نہیں کیسے کمانا کیسے گھر چلنا ہے
اللّہ اسباب پیدا کرے گا
پانچ ہزار مدد پہنچائی
بریکنگ نیوز 🚨
اگر کوئی اور بھارت حملہ کرتا ہے تو ہم مشرق سے شروع ہوکر ہندوستان کے اندر گہرائی سے حملہ کریں گے۔ بھارت کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم انہیں "ہر جگہ" مار سکتے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
Long lines of women and children stand outside soup kitchens, waiting for a meal that may not be enough…
Exhausted faces, hungry eyes, and hope that fades day by day.