یوکرائن کی پہلے روس سے منگنی ہوئی تھی وہ ١٩٩١ میں ٹوٹ گئی کہ لڑکا کماتا نہیں-
اب محلے میں مشہور ہو گیا کہ یوکرائن کا امریکہ نام کے ایک مالدار لڑکے کے ساتھ چکر ہے اور وہ جلد ہی نیٹو نام کی رسم کرنے لگے ہیں-
امریکہ اور روس کی کالج کے وقت کی دشمنی بھی ہے-