پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile
پاک فوج زندہ باد

@babar25053142

Pakistan army is my pride. I love Pakistan army. The young army soldiers are always ready to sacrifice for their beloved Pakistan.

ID: 1423968114442739713

calendar_today07-08-2021 11:24:42

276 Tweet

81 Followers

168 Following

پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

Gadhe ko halal keh dya motivational speaker ne. Mera khial hai Lahorion ko isi ki wajah se gadhe khilaye ja rahe hain. #IslamicMessagingSystem

Gadhe ko halal keh dya motivational speaker ne. Mera khial hai Lahorion ko isi ki wajah se gadhe khilaye ja rahe hain.
#IslamicMessagingSystem
پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹک کا کورٹ ٹرائل ہونا چاہے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #مجرم_کا_یار_بندیال #Wagner

چیف جسٹک کا کورٹ ٹرائل ہونا چاہے 
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
#مجرم_کا_یار_بندیال
#Wagner
پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے سربراہ آرمی چیف سے گزارش ہے کے صحابہ اور اہل بیت کے گستاخوں کو لگام ڈالی جائے بل پاس ہو گیا تھا تو صدر نے واپس کیوں کیا ؟ کیا کوئی اور بل بھی واپس گیا ہے ؟ "no ball" #THEGIRLS #انشاءاللہ_سرخرو_ہوگا_کپتان DG ISPR Government of Pakistan #عمران_خان_سرخرو #AFGvPAK

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

سیکریٹری اوقاف طاہر رضا نے اغیار سے ملی بھگت کے ساتھ داتا دربار کی صدیوں کی روایات کو معطل کیا، عرس کی رونقوں کو نقصان پہنچایا اور دنیا بھر کے سنی علماء و مشائخ کو عرسِ گنجِ بخش سے سوچی سمجھی سازش کے تحت محروم رکھا ہے۔ اس شخص کو اس کے عہدے سے ہٹا کر کرپشن کا حساب لیا جائے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

The Holland Court is cursed for giving 12 years imprisionment to sportsman Khalid Latif who announces Head Money of € 21,000 for the blasphemer Geert Wilders This exparty decision is interference for Religious and State matters of Pakistan. Holland Court must apologize.

پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

If America and other countries are with Israel and providing help, then Pakistan should help his Palestinian brothers. Please DG ISPR and army chief help them. #طوفان_الأقصى #Palestine #Israel #hamasattack #GazaUnderAttack #FreePalastine #IraniansStandWithIsrael

پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

Coas Asim Muneer and DG ISPR please help Palestine. Please please please. They are our brother. You can save them. Please help them. #GazaUnderAttack #طوفان_الأقصى #Israel #hamasattack #FreePalastine #IraniansStandWithIsrael

پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

This diesel harami is supporting Israel. Besharmi ki wese hadd Hoti hai. #INDvAUS #INDvsAUS #طوفان_الأقصى #FreePalastine #طوفان_القدس #Gaza #Palestine

پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

If Allah gives me a chance, I will destroy all the enemies of Islam. #طوفان_الأقصى #FreePalastine #INDvsAUS #ViratKohli #Gaza #Israel_under_attack #IsraelUnderAttack

پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

America I warn you if you are on the side of Israel than ready for your destruction. You will not be able to make the recognize yourself again. Beware beware beware #جمعة_طوفان_الأقصى #Gazagenocide #غزة_الآن #FreePalestine #IsraelPalestineWar

پاک فوج زندہ باد (@babar25053142) 's Twitter Profile Photo

#عمران_خان_تو_آئے_گا اسلام آباد پریس کانفرنس کرنے اور کہے گا میرا pti سے تعلّق نہیں

#عمران_خان_تو_آئے_گا اسلام آباد پریس کانفرنس کرنے اور کہے گا میرا pti سے تعلّق نہیں
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے بارے میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا بے نتیجہ ختم ہو جانا نہایت افسوس ناک ہے۔ او آئی سی کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے ٹھوس اقدامات نہ کرنا قابل مذمت ہے۔ غزہ کے ہسپتالوں، کیمپوں اور مساجد پر اسرائیل کی بمباری تاریخ کے وہ بڑے جنگی جرائم ہیں جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی طرف سے اسرائیل کی کھل کر حمایت مسلم ممالک کو واضح پیغام ہے۔ امریکہ نے جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر کے غزہ کی تباہی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔ خاموش تماشائی بننے والے تمام مسلم ممالک کا کردار نہایت شرمناک ہے۔ یہود کے ساتھ خفیہ دوستی والے آج غزہ کے سانحہ کے اصل مجرم ہیں

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے مسئلے پر خاموش تماشائی بننے والے تمام مسلم ممالک کا کردار نہایت شرمناک ہے۔ یہود کے ساتھ خفیہ دوستی والے آج غزہ کے سانحہ کے اصل مجرم ہیں۔ فلسطینیوں کا جذبہ جہاد لائق تحسین ہے۔ فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر محمد اقبال نے کانگریسی ملاؤں کے تصورِ وطنیت کا بھرپور طریقے سے جواب دیا۔ علامہ محمد اقبال دو قومی نظریے کے بہت بڑے مبلغ اور عشقِ رسول ﷺ کے عظیم علمبردار تھے۔ آپ کی شاعری مسلمانوں کے شاندار ماضی کی ترجمان اور روشن مستقبل کی منزل کا نشان ہے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

حافظ الحدیث پیر سید محمد جلال الدین شاہ قدس سرہ العزیز استاذِ عصر اور نابغہِ روزگار ہستی تھے۔ ملک میں چلنے والی مختلف دینی تحریکات میں آپ نے قائدانہ کردار ادا کیا۔ آپ کی ذات میں قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں کے زہد اور رومی و جامی کے عشقِ رسول ﷺ کی جھلک نظر آتی تھی

Muhammad Zeshan Ali (@zeshanali8060) 's Twitter Profile Photo

دعائے برائے صحتیابی 🤲 اللہ کریم اپنے محبوب ﷺ کے صدقے اور ان کی اہلبیت صحابہ کرام و امہات المؤمنین کے صدقے #کنزالعلماء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے ! آپکا سایہ ہم پر دراز فرمائے آمین 😥 تمام عالم اسلام سے خصوصی دعاؤں کی التجاء ہے

دعائے برائے صحتیابی 🤲

اللہ کریم  اپنے محبوب ﷺ کے صدقے اور ان کی اہلبیت صحابہ کرام و امہات المؤمنین کے صدقے #کنزالعلماء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے ! آپکا سایہ ہم پر دراز فرمائے

آمین 😥

تمام عالم اسلام سے خصوصی دعاؤں کی التجاء ہے