traveller (@b34db0d102244fa) 's Twitter Profile
traveller

@b34db0d102244fa

Customer service assistant Com champ RFL participant follower of Mohammad salallahu alahi wasalam proud British pakistani

ID: 2780308893

calendar_today22-09-2014 15:14:38

15,15K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں کبھی اتنا پیار کسی لیڈر کے لیے عوام کے دل میں نہیں دیکھا جو اج مناظر دیکھ رہا ہوں

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@alilion0) 's Twitter Profile Photo

#غیرت_ہے_تو_مزاحمت_کرو خاموشی بزدلوں کا ہتھیار ہے، زندہ قوموں کا نہیں۔ آج خان کی زنجیریں تمہاری غیرت کا امتحان ہیں۔ اگر تم چپ رہے تو کل تمہاری اولاد بھی غلام پیدا ہوگی۔ غیرت کا دعویٰ ہے؟ تو اٹھو، مزاحمت کرو

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

جرنیلوں کا شہر پنڈی 🔥 باہر نکلو جنرل صاحب عمران خان ہی عمران خان ہیں✊

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو۔ پولیس نے بہت بڑا مجرم گرفتار کر لیا۔ ہاں اگر قتل کرتا یا چوری کرتا یا عوام کا پیسہ لوٹتا تو یقیناً اقتدار میں آ سکتا تھا، لیکن عمران خان کی تصویر والی قمیضیں بیچنے کا سنگین جرم کر لیا؟ توبہ توبہ۔ ناقابل معافی جرم۔

مبارک ہو۔ پولیس نے بہت بڑا مجرم گرفتار کر لیا۔

ہاں اگر قتل کرتا یا چوری کرتا یا عوام کا پیسہ لوٹتا تو یقیناً اقتدار میں آ سکتا تھا،

لیکن عمران خان کی تصویر والی قمیضیں بیچنے کا سنگین جرم کر لیا؟ توبہ توبہ۔ ناقابل معافی جرم۔
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے عوام کی توانا آواز۔ اللّه اس خوبصورت آواز کو قائم و دائم رکھے اور اس ملک کی ہر طرح کی آفت اور عذاب سے جان چھڑواۓ۔ آمین۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا آئین عوام کی منتخب اسمبلی بنائے گی، اس کی بنیاد جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے مساوی حقوق پر ہوگی۔"اصل آزادی تب ہی ممکن ہے جب آئین کی بالادستی، جمہوری عمل اور عوام کے حقوق پر مکمل عمل کیا جائے۔۔ قائد اعظم محمد علی جناح #PakistanZindabad

پاکستان کا آئین عوام کی منتخب اسمبلی بنائے گی، اس کی بنیاد جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے مساوی حقوق پر ہوگی۔"اصل آزادی تب ہی ممکن ہے جب آئین کی بالادستی، جمہوری عمل اور عوام کے حقوق پر مکمل عمل کیا جائے۔۔ قائد اعظم محمد علی جناح 
#PakistanZindabad
Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہمارا ہے اور ہم پاکستان کے، عمران خان ہمارا ہے اور ہم عمران خان کے۔

پاکستان ہمارا ہے اور ہم پاکستان کے، عمران خان ہمارا ہے اور ہم عمران خان کے۔
Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

پولیس کے ہاتھ لگے بغیر اکٹھے ہونا مشکل تھا بس۔ ایک بہترین ترتیب سے اکٹھے ہونے کہ بعد عوام کے لئیے انکی قیادت بھرپور طریقے سے گراؤُنڈ پر موجود تھی تو عوام کا حوصلہ بھی دیکھنے والا تھا۔♥️🇵🇰 شاباش پاکستان شاباش راولپنڈی۔♥️