Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profileg
Azmat Khan

@azmatalirahmani

Correspondent @Educationnews.tv || News Editor https://t.co/4ZCtNObua8 || Former Deputy Chief Reporter Daily Ummat | https://t.co/JKRIj5ZiRM

ID:706407834901213185

linkhttp://azmatnama.com calendar_today06-03-2016 09:15:27

4,3K Tweets

753 Followers

626 Following

Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے گرفتار نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران شیخ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

نیب اسلام آباد کی ٹیم کو راہداری ریمانڈ نہ دینے کا بھی حکم

نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران شیخ فوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم، احکامات جاری

کراچی سے گرفتار نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران شیخ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نیب اسلام آباد کی ٹیم کو راہداری ریمانڈ نہ دینے کا بھی حکم نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران شیخ فوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم، احکامات جاری #NAB
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے ہیں سٹیا جانا ۔ ۔ ۔ اوقات سے بڑھ کر عزت مل جائے تو انسان کی ذہنی حالت ایسی ہی ہو جاتی ہے ۔

اس کو کہتے ہیں سٹیا جانا ۔ ۔ ۔ اوقات سے بڑھ کر عزت مل جائے تو انسان کی ذہنی حالت ایسی ہی ہو جاتی ہے ۔ #Marwat #sherafazalmarwat
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

آصفہ بھٹو خاتون اول قرار

صدر ایوب کی بیٹی بھی خاتون اول بن چکی

بیٹی کو خاتون اول بنانے کی مختصر تاریخ

youtu.be/jcSffUHjduQ?si…

آصفہ بھٹو خاتون اول قرار صدر ایوب کی بیٹی بھی خاتون اول بن چکی بیٹی کو خاتون اول بنانے کی مختصر تاریخ #Asifa youtu.be/jcSffUHjduQ?si…
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

وفاق المدارس العربیہ کے نتائج کیلئے درج پیج پر کلک کریں ۔

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نتائج کا اعلان آج رات کریں گے
۔facebook.com/NewsEducationN…

وفاق المدارس العربیہ کے نتائج کیلئے درج پیج پر کلک کریں ۔ #Wifaqulmadaris مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نتائج کا اعلان آج رات کریں گے ۔facebook.com/NewsEducationN…
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

وفاق المدارس العربیہ کے نتائج کیلئے درج پیج پر کلک کریں ۔

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نتائج کا اعلان آج رات کریں گے
۔facebook.com/NewsEducationN…

وفاق المدارس العربیہ کے نتائج کیلئے درج پیج پر کلک کریں ۔ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نتائج کا اعلان آج رات کریں گے ۔facebook.com/NewsEducationN…
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

جامعہ کراچی شعبہ ایگریکلچر کا شاندار فیسٹیول

سورج مُکھی ‛ گندم ‛ مکئی و دیگر فصلوں کی نمائش میں ہزاروں طلبہ جمع

اساتذہ کی محنت رنگ لانے لگی
university UniversityofKarachi


تفصیلات 👇

جامعہ کراچی شعبہ ایگریکلچر کا شاندار فیسٹیول سورج مُکھی ‛ گندم ‛ مکئی و دیگر فصلوں کی نمائش میں ہزاروں طلبہ جمع اساتذہ کی محنت رنگ لانے لگی #Karachiuniversity @uokedupk #Karachi #AsifZardari #AsifAliZardari تفصیلات 👇
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

پرویز مشرف کو موت کے بعد پھانسی دینے کا حکم اور بھٹو کو پھانسی کے 44 سال بعد نہ دینے کا حکم ۔ ۔ ۔ ہمارا انصاف کا نظام

account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

27 برس پہلے بخاری شریف حفظ کی

مسلسل 8 گھنٹے و دورہ حدیث پڑھانے کا اعزاز

خطرات ہیں مگر ۔ ۔ ۔

جنّات پڑھتے ہیں ؟

مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا انٹرویو 👇

youtu.be/rUMAeH9kgIQ?si…

27 برس پہلے بخاری شریف حفظ کی مسلسل 8 گھنٹے و دورہ حدیث پڑھانے کا اعزاز خطرات ہیں مگر ۔ ۔ ۔ جنّات پڑھتے ہیں ؟ مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا انٹرویو 👇 youtu.be/rUMAeH9kgIQ?si…
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر کے EOBI پنشنرز کیلئے خوشخبری

4 ارب 69 کروڑ جاری

4 لاکھ 21 ہزار 694 پنشنرز خوش ہو گئے

آپ کیسے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں ؟

تفصیلات 👇

youtu.be/KhwEZ-YWfG4?si…

ملک بھر کے EOBI پنشنرز کیلئے خوشخبری 4 ارب 69 کروڑ جاری 4 لاکھ 21 ہزار 694 پنشنرز خوش ہو گئے آپ کیسے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں ؟ #EOBI #Pension تفصیلات 👇 youtu.be/KhwEZ-YWfG4?si…
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

شام 6 بجے سے صدر جیسے ایریا میں بجلی بند ہے ۔ اور گزشتہ ماہ ہمارا 89 یونٹ کا بل 9729 روپے بنا کر بھیجا گیا ہے ۔ اب بندہ کرے تو کیا کرے جو لیڈر بولتا ہے پھر پُر اسرار خاموشی اختیار کر لیتا ہے ۔
lectric
@Kelectric

account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

لیاری ایکسپریس ووے پر 100 کی سپیڈ پر نیشنل ہائی ووے موٹر ووے پولیس نے 2500 روپے جرمانہ ٹھوک دیا ہے ۔ ظالم کے بچے اتنا جرمانہ تو ٹریفک پولیس اہلکار ایک دن میں نہیں کرتا ہو گا ۔
National Highways & Motorway Police (NHMP) NHAI

لیاری ایکسپریس ووے پر 100 کی سپیڈ پر نیشنل ہائی ووے موٹر ووے پولیس نے 2500 روپے جرمانہ ٹھوک دیا ہے ۔ ظالم کے بچے اتنا جرمانہ تو ٹریفک پولیس اہلکار ایک دن میں نہیں کرتا ہو گا ۔ #Karachi @NHMPofficial @NHAI_Official #NHA
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

مفتی محمد تقی عثمانی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو جواب

سپریم کورٹ کی وضاحت ناکافی قرار

تفسیر صغیر مرزا بشیر الدین محمود کی تالیف ہے

مسلمان مطمئن رہیں
چیف جسٹس نظر ثانی کریں ۔

تفصیلات 👇

youtu.be/ec9M1yYLb34?si…

مفتی محمد تقی عثمانی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو جواب سپریم کورٹ کی وضاحت ناکافی قرار تفسیر صغیر مرزا بشیر الدین محمود کی تالیف ہے مسلمان مطمئن رہیں چیف جسٹس نظر ثانی کریں ۔ #Supreemcourt تفصیلات 👇 youtu.be/ec9M1yYLb34?si…
account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کا دل سیاست میں لگتا ہے تو ہمیں بارڈروں پر بھیج دیں ۔مولانا کا ایک اور چھکا

account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

پنجابیوں نے قائم علی شاہ کا مذاق اڑایا ان پر بزدار مسلط ہو گیا، پٹھانوں نے بزدار کا مذاق اڑایا تو ان پر گنڈا پور مسلط ہو گیا :) منقول

account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

کراچی FBR افسران کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو 44 ارب روپے کا نقصان

تفتیشی افسر نے 3 کمپنیوں کے نام ہی کیس سے نکال دیئے

37 کمپنیوں کیلئے سہولت کاری

کون کون افسر اس میں شامل تھا ؟
FBR
Federal Investigation Agency - FIA
تحقیقی وی لاگ 👇

youtu.be/ly-gTXDsI4M?si…

account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo

کراچی FBR افسران کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو 44 ارب روپے کا نقصان

تفتیشی افسر نے 3 کمپنیوں کے نام ہی کیس سے نکال دیئے

37 کمپنیوں کیلئے سہولت کاری

کون کون افسر اس میں شامل تھا ؟


تحقیقی وی لاگ 👇

youtu.be/ly-gTXDsI4M?si…

account_circle
Azmat Khan(@azmatalirahmani) 's Twitter Profile Photo


پیر حق خطیب کا پروگرام وڑ گیا

دینی و عصری تعلیم بالکل نہیں

پیر جاہل مطلق قرار

اقرار الحسن کیلئے علماء کی دعائیں


Haq Khatteb Hussain Iqrar ul Hassan Syed
fans
تفصیلات 👇

youtu.be/-O8A7RZ2y6o?si…

#iqrarulhassan پیر حق خطیب کا پروگرام وڑ گیا دینی و عصری تعلیم بالکل نہیں پیر جاہل مطلق قرار اقرار الحسن کیلئے علماء کی دعائیں #HaqKhateebExposed #haqkhateeb #HaqKhatteb @haqkhatteb @iqrarulhassan #iqrarulhassanfans تفصیلات 👇 youtu.be/-O8A7RZ2y6o?si…
account_circle