SheikhAzeem (@azeemjamy) 's Twitter Profile
SheikhAzeem

@azeemjamy

ID: 3144940569

calendar_today07-04-2015 18:19:29

545 Tweet

12 Followers

60 Following

Muhammad Afzal (@mafzal4225) 's Twitter Profile Photo

اندر وچ نماز اساڈی بِکسے جاء نَتِیؤے ہُو نال قیام رکُوع سجُودے کر تکرار پڑھیؤے ہُو ایہہ دِل ہِجر فراقوں سَڑیا ایہہ دَم مرے نہ جیوے ہُو راہ محمد والا باہُو جَیں وچ رب لَبِھیؤے ہُو #SultanBahoo #SultanulArifeen

اندر وچ نماز اساڈی بِکسے جاء نَتِیؤے ہُو
نال قیام رکُوع سجُودے کر تکرار پڑھیؤے ہُو
ایہہ دِل ہِجر فراقوں سَڑیا ایہہ دَم مرے نہ جیوے ہُو
راہ محمد والا باہُو جَیں وچ رب لَبِھیؤے ہُو
 #SultanBahoo
#SultanulArifeen
Malik Hassan AziZ (@malikhassanaziz) 's Twitter Profile Photo

O Bahoo (R.A)! Do you not know what is dunyā? Dunyā is painful calamity which makes you negligent from dhikr and reflection of Haqq. #SultanBahoo #SultanulArifeen

O Bahoo (R.A)! Do you not know what is dunyā? Dunyā is painful calamity which makes you negligent from dhikr and reflection of Haqq.

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
ꜰᴀꜱᴇᴇʜᴀ ᴀʟɪ ꜱᴀQꜰɪ (@faseehaalisaqfi) 's Twitter Profile Photo

"خودی میں ہوا و ہوس ہے اور معیت خدا میں پاکیزگی ہے۔" محک الفقر کلاں #SultanBahoo #SultanulArifeen

ꜰᴀꜱᴇᴇʜᴀ ᴀʟɪ ꜱᴀQꜰɪ (@faseehaalisaqfi) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " آدمی کا ظہور نور سے ہے تو اس نور کو نگاہ نور سے دیکھ کہ نگاہ نور جب اس نور تک پہنچتی ہے تو صدق و یقین حاصل ہو جاتا ہے۔" محک الفقر کلاں #SultanBahoo #SultanulArifeen

Dani Sultani (@bapny) 's Twitter Profile Photo

ذکر بارگاہِ الٰہی سے حاصل ہونے والی توفیق و تحقیق اور مصطفےٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی بارگاہ سے عطا ہونے والی تلقین کا نام ہے۔ نور الہدیٰ ، ص : 411، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen ......

Waseem Haider (@waseemh54634964) 's Twitter Profile Photo

مَنۡ یُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدۡ اَطَاعَ اللّٰہَ جس نے رسول کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ کا حکم مانا۔ (سورۃ النسآء، آیت : 80) #SultanBahoo #SultanulArifeen

مَنۡ یُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدۡ اَطَاعَ اللّٰہَ
جس نے رسول کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ کا حکم مانا۔
(سورۃ النسآء، آیت : 80)  
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Dani Sultani (@bapny) 's Twitter Profile Photo

حیُّ قیوم پیشِ تو قائم تو گرفتارِ دیگری دائم حیُّ قیوم ذات تیرے سامنے ہے اور تُو ہے کہ ہر وقت کسی اور کی طلب میں محو ہے. امیر الکونین ، ص : 104-105، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen .......

Malik Hassan AziZ (@malikhassanaziz) 's Twitter Profile Photo

"طالب اللہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر دم، ہر گھڑی اور ہر وقت نفس کی مخالفت کرتا رہے اور کسی وقت بھی اس سے غافل نہ رہے"۔ عین الفقر، ص : 129، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

Abdul Ghaffar (@abdulgh37791942) 's Twitter Profile Photo

حضرت سلطان باہو اپ کی ولادت سے پہلے اپ کی والدہ ماجدہ کو الہامی طور پر بتایا گیا کہ عنقریب اپ کے بطن سے ایک ولی کامل پیدا ہوگا جو تمام روئے زمین کو اپنے انوار فیضان سے اور اسرار و عرفان سے بھر دے گا ان کا نام "باہو" رکھنا - #SultanBahoo #SultanulArifeen

𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐 (@mzameerkashmiri) 's Twitter Profile Photo

سبق صفاتی سوئی پڑھدے جو وت ہینے ذاتی ھُو علموں علم انہاں نوں ہویا جیڑھے اصلی تے اثباتی ھُو نال محبت نفس کٹھونے کڈھ قضا دی کاتی ھُو بہرہ خاص انہاں نوں باھُو جنہاں لدھا آب حیاتی ھُو ابیاتِ باھو نمبر، 106 #SultanulArifeen #SultanBahoo

سبق صفاتی سوئی پڑھدے جو وت ہینے ذاتی ھُو
علموں علم انہاں نوں ہویا جیڑھے اصلی تے اثباتی ھُو
نال محبت نفس کٹھونے کڈھ قضا دی کاتی ھُو
بہرہ خاص انہاں نوں باھُو جنہاں لدھا آب حیاتی ھُو
ابیاتِ باھو  نمبر، 106
#SultanulArifeen
#SultanBahoo
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐 (@mzameerkashmiri) 's Twitter Profile Photo

ذکر بارگاہِ الٰہی سے حاصل ہونے والی توفیق و تحقیق اور مصطفےٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی بارگاہ سے عطا ہونے والی تلقین کا نام ہے۔ نور الہدیٰ ، ص : 411،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

ذکر بارگاہِ الٰہی سے حاصل ہونے والی توفیق و تحقیق اور مصطفےٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی بارگاہ سے عطا ہونے والی تلقین کا نام ہے۔
نور الہدیٰ ، ص : 411،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Bilal Ahmed (@bilalah83235856) 's Twitter Profile Photo

عقل بیدار رہتی ہے اُسے خوابیدہ مت بنا، عاقل ہمیشہ غالب و روشن ضمیر ہوتا ہے۔ عقلِ بیدار، ص : 75،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

Junaid Pakistani🇵🇰 (@junaidpakistan9) 's Twitter Profile Photo

Whether one is a beginner or an experienced wayfarer, it is obligatory on the seeker of Allah Almighty to observe the rules of Shariah. Ameer-ul-Konain, P : #329, Hadrat Sultan Bahoo (R.A) #SultanBahoo #SultanulArifeen

Whether one is a beginner or an experienced wayfarer, it is obligatory on the seeker of Allah Almighty to observe the rules of Shariah.
Ameer-ul-Konain, P : #329, Hadrat Sultan Bahoo (R.A) 

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Junaid Pakistani🇵🇰 (@junaidpakistan9) 's Twitter Profile Photo

As rain turns dead grass alive and lush green similarly dhikr of Allah (جل جلاله) bestows a person new life. #SultanBahoo #SultanulArifeen

As rain turns dead grass alive and lush green similarly dhikr of Allah (جل جلاله) bestows a person new life.

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Junaid Pakistani🇵🇰 (@junaidpakistan9) 's Twitter Profile Photo

The knowledge of self realization is the divine light. Search your heart for this light and renounce all other desires. Kaleed-ul-Tauheed Kalaan, P : #602-3, Hadrat Sultan Bahoo (R.A) #SultanBahoo #SultanulArifeen

The knowledge of self realization is the divine light. Search your heart for this light and renounce all other desires.
Kaleed-ul-Tauheed Kalaan, P : #602-3, Hadrat Sultan Bahoo (R.A)

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Luckman Yaqoob (@luckman61117) 's Twitter Profile Photo

اپنا بھی محاسبہ کرنا چاہیے ہر وقت دوسروں کو نہیں دیکھتے رہنا کہ کیا کر رہے ہیں #SultanBahoo #SultanulArifeen

Abdul Samad Raza (@abdulsamad_ij) 's Twitter Profile Photo

از عین الفقر ✨️💖 کیا تُو آدمی کو محض خاکی و خام سمجھتا ہے؟ ارے اِس فانوس کو خالی نہ سمجھ کہ اِس کے اندر ایک نوری چراغ روشن ہے۔ عین الفقر، ص : 243،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen