Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile
Azam Kulanchi

@azam_kulanchi

facebook.com/profile.php?id…

ID: 709762132150239232

calendar_today15-03-2016 15:24:13

200 Tweet

783 Followers

1,1K Following

Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

سفاک قاتل نےکتنی بے دردی سےaخان محمد مری کے اہلیہ اور بچوں کو قتل کرکے کنویں میں پھینک دیا.لیکن ریاست بے رحم قاتل کےسامنے بےبس ہے.کیونکہ بےدرد قاتل پارلیمانی نظام کاحصہ ہے. Hamid Mir حامد میر Mir Abdul Quddus Bizenjo Maha_ βaloch🍁 Sumayyah Qais Marri Manzoor Pashteen

سفاک قاتل نےکتنی بے دردی سےaخان محمد مری کے اہلیہ اور بچوں کو قتل کرکے کنویں میں پھینک دیا.لیکن ریاست بے رحم  قاتل کےسامنے بےبس ہے.کیونکہ بےدرد قاتل پارلیمانی نظام کاحصہ ہے.
Hamid Mir حامد میر  Mir Abdul Quddus Bizenjo  Maha_ βaloch🍁  Sumayyah Qais Marri Manzoor Pashteen
Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

سفاک قاتل نےکتنی بےدردی سےخان محمد مری کےاہلیہ اوربچوں کوقتل کرکےکنویں میں پھینک دیالیکن ریاست بےرحم قاتل کےسامنےبےبس ہےکیونکہ بےدرد قاتل پارلیمانی نظام کاحصہ ہے Sumayyah Qais Marri Hamid Mir حامد میر Mir Abdul Quddus Bizenjo Saleem Safi Maryam Nawaz Sharif Jalila Haider

سفاک قاتل نےکتنی بےدردی سےخان محمد مری کےاہلیہ اوربچوں کوقتل کرکےکنویں میں پھینک دیالیکن ریاست بےرحم قاتل کےسامنےبےبس ہےکیونکہ بےدرد قاتل پارلیمانی نظام کاحصہ ہے
Sumayyah Qais Marri Hamid Mir حامد میر Mir Abdul Quddus Bizenjo Saleem Safi Maryam Nawaz Sharif Jalila Haider
Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

افسوس کا مقام ہےریاست پاکستان اپنی پالے ہوئے مجروموں کے سامنے بے بس ہے.ریاست پاکستان میں قانون صرف غریبوں لاچار مسکینوں کیلے ہے Gharidah Farooqi (T.I.) Hamid Mir حامد میر Mir Abdul Quddus Bizenjo Maha_ βaloch🍁 Sumayyah Qais Marri Jalila Haider Maulana Hidayat ur Rehman Baloch #قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران

افسوس کا مقام ہےریاست پاکستان  اپنی پالے ہوئے مجروموں کے سامنے بے بس ہے.ریاست پاکستان میں قانون صرف غریبوں لاچار مسکینوں کیلے ہے
Gharidah Farooqi (T.I.) Hamid Mir حامد میر Mir Abdul Quddus Bizenjo Maha_ βaloch🍁 Sumayyah Qais Marri Jalila Haider Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران
Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

عابد میر کا گذشتہ روز اسلام آباد سے لاپتہ ہونا یہ لمحہ فکریہ ہے. #FindAbidMir

عابد میر کا گذشتہ روز اسلام آباد سے لاپتہ ہونا یہ لمحہ فکریہ ہے.
#FindAbidMir
Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

بلوچوں کی وسائل چھین لیں نوکریوں پر قبضہ کریں. باربار اُنکی حق تلفی کرتے رہیں. پھر بھی بلوچ غدار ہیں. کیا گوادر میں نیو ائیرپورٹ کےپوسٹوں کیلے ایک بھی قابل ملازم نہیں ملا تھا؟ Hamid Mir حامد میر Saleem Safi Zafar Essa Dashti Sumayyah Qais Marri Shakeel Faisal

Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

حق اور سچ بولنے والوں کی سزا ٹارچر سیلوں میں ازیت سہنا ہے سچائی کا ساتھ دینا موت کو دعوت دینا ہے. کیا ریاست واقعی ماں جیسی ہے؟ پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد، نامور وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن ایمان حاضر کو آدھی رات گھر سے اٹھا کر لے گئے. Iman mazari

حق اور سچ بولنے والوں کی سزا  ٹارچر سیلوں میں ازیت سہنا ہے
سچائی کا ساتھ دینا موت کو دعوت دینا ہے.
کیا ریاست واقعی ماں جیسی ہے؟
پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد، نامور وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن ایمان حاضر کو آدھی رات گھر سے اٹھا کر لے گئے.
Iman mazari
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

بولتے جو چند ہیں سب یہ شر پسند ہیں ان کی کھینچ لے زباں ان کا گھونٹ دے گلا میں نے اس سے یہ کہا میں نےاس سے یہ کہا jang.com.pk/news/1259800

Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

#StopBalochGenocide کیا یہ بھی جھوٹ ہے؟ بلوچستان میں آئے روز مسخ شدہ لاشیں پھینکے جارہے ہیں..انصاف نام کی چیز کی موجود ہی نہیں. کوئی سُننے والا ہی نہیں ہے. Maulana Hidayat ur Rehman Baloch Akhtar Mengal

Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

The fostering of Baloch children is being up without fathers. Isn't this genocide? It’s not a violation of HR? Isn't this oppression, or do you think Baloch is not a human being, or there r no human rights 4 Baloch? Ur silence supports the oppressor. #MarchAgainstBalochGenocide

The fostering of Baloch children is being up without fathers. Isn't this genocide? It’s not a violation of HR? Isn't this oppression, or do you think Baloch is not a human being, or there r no human rights 4 Baloch? Ur silence supports the oppressor.
#MarchAgainstBalochGenocide
Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

رات کے تاریکی میں آکر لاپتہ افراد کے لواحقین کو زد کوب کرکے ساؤنڈ اسپیکر اٹھاکر لے جانے سے آواز دبا نہیں سکتے ہو. لیکن انھیں کون سمجھا سکتا ہے کہ ایسی گِری ہوئی حرکتیں مزاہمت کو اور زیادہ مضبوط کر سکتی ہیں. Jan Achakzai / جان اچکزئی Akhtar Mengal Hamid Mir حامد میر #SpeakerChor

Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

اسلام پولیس کے رویے سے ظاہر ہے.کہ آگے کچھ ہونے والا ہے. اللہ تعالی لاپتہ افراد کے لواحقین پر رحم فرمائے. پوری قم کو مل کر مزاہمت کرنی چائیے. #MarchAgainstBalochGenocide

Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر بلوچستان کے شہر سی پیک گوادر میں شٹرڈون جاری ... گوادر شہر مکمل طور پر بند ہے. Hamid Mir حامد میر حق دو تحریک بلوچستان Akhtar Lal Baloch Gawadar Mahrang Baloch #StopBalochGenocide

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر بلوچستان کے شہر سی پیک گوادر  میں شٹرڈون جاری ... گوادر شہر مکمل طور پر بند ہے.
Hamid Mir حامد میر حق دو تحریک بلوچستان Akhtar Lal Baloch Gawadar Mahrang Baloch
#StopBalochGenocide
Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

گوادر میں لالا رفیق اور بالاچ بلوچ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف لواحقین کا احتجاج حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایسا لگتا ہے خود سے یہ عہد کیا ہے ہیکہ وہ بلوچوں کو کبھی بھی سننے کے لئے تیار نہیں ہونگے لیکن ہم جبری گمشدگیوں کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے تب تک جب تک

گوادر میں لالا رفیق اور بالاچ بلوچ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف لواحقین کا احتجاج
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایسا لگتا ہے خود سے یہ عہد کیا ہے  ہیکہ وہ بلوچوں کو کبھی بھی سننے کے لئے تیار نہیں ہونگے لیکن ہم جبری گمشدگیوں کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے تب تک جب تک
Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

گوادر میں غیر منصفانہ طریقے سے متاثرین کے چیک (جن کے دیواریں گر گئی ہیں)بن رہے ہیں پٹواری اپنے سپارشیوں کیلے نام لسٹوں میں شامل کر رہے ہیں. Chief Minister's Office Balochistan Deputy Commissioner Gwadar Akhtar Lal Baloch Gawadar Zafar Essa Dashti Hamid Mir حامد میر Balach Qadir

Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں گذشتہ شب موبائل نیٹورکس کوبندکردیاگیاتھا....جبکہ آج صبح سحری کے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنا پر پولیس نےمظاہرین پر طاقت کااستعمال کرتےہوئےجانبحق نوجوانوں کی لاشیں تحویل میں لےلی.ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و متعدد کارکنان کو تشدد کے بعد پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

ظلم جب حد سے سوا ہو تو عیاں ہوتا ہے دست مظلوم میں بھی سنگ گراں ہوتا ہے. Hamid Mir حامد میر Mahrang Baloch Sammi Deen Baloch Pirdhan Baloch Akhtar Mengal #Balochistan #StopBalochGenocide #savebalochwomens

ظلم جب حد سے سوا ہو تو عیاں ہوتا ہے
دست مظلوم میں بھی سنگ گراں ہوتا ہے.
Hamid Mir حامد میر Mahrang Baloch Sammi Deen Baloch Pirdhan Baloch Akhtar Mengal
#Balochistan #StopBalochGenocide #savebalochwomens
Azam Kulanchi (@azam_kulanchi) 's Twitter Profile Photo

بلوچوں کیلئے آواز اٹھانے والی ایک اور بلوچ بیٹی کو آج 17 سال قید کی سزا دی گئی

بلوچوں کیلئے آواز اٹھانے والی ایک اور بلوچ بیٹی کو آج 17 سال قید کی سزا دی گئی