(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile
(Ak-47)

@azam__47

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤

#محبت_مافیا

ID: 1692293640456990720

linkhttps://x.com/search?q=from:Azam__47 calendar_today17-08-2023 21:53:50

26,26K Tweet

8,8K Takipçi

8,8K Takip Edilen

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

🔸 نان فائلر کے لیے ہر ATM صرف "Out of Service" دکھائے گا۔ 🔸 نان فائلر کا بچہ اسکول میں داخلہ فارم پر "No Future" کے ساتھ رجسٹر ہوگا۔ 🔸 نان فائلر اگر شاعری کرے تو صرف "حسرت، ندامت، اور رسیدیں" اس کے قافیے ہوں گے۔ 🔸 نان فائلر کا موبائل خودبخود "Airplane Mode" پر چلا جائے گا۔🤷‍♂️

🔸 نان فائلر کے لیے ہر ATM صرف "Out of Service" دکھائے گا۔
🔸 نان فائلر کا بچہ اسکول میں داخلہ فارم پر "No Future" کے ساتھ رجسٹر ہوگا۔ 
🔸 نان فائلر اگر شاعری کرے تو صرف "حسرت، ندامت، اور رسیدیں" اس کے قافیے ہوں گے۔
🔸 نان فائلر کا موبائل خودبخود "Airplane Mode" پر چلا جائے گا۔🤷‍♂️