Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile
Azad | آزاد

@azadali7786

ID: 1228277929538465792

linkhttps://hellosindh.com calendar_today14-02-2020 11:21:11

113,113K Tweet

15,15K Takipçi

864 Takip Edilen

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

#NoMoreCanalsOnIndus | It is my opinion that considering the current situation, the lawyers are going to end the Baburloi Dharna.

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

آپکے اس کے بیانیے کی نفی ہے جو اپ دینا چاہ رہے 11 دن پیپلزپارٹی کے لوگوں نے احتجاج کیا؟ اور ہاں شہزاد بھائی اپنے شلواروں کی بات کی اس پر ایک جملہ جو پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ کے مالک ہیں یہ لڑائی انکے خلاف تھی ایم کیو ایم کی کوئی اوقات نہیں بوسکی والے جیت کر جارہے ہیں 😍

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو بہت جلد کارپوریٹ فارمنگ کے حوالے سے بات چیت کر کے جلد از جلد فیصلہ کریگی

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

ٻٻرلوءِ ڌرڻو: هڪ مرحلي ۾ ڪاميابي جو جشن آخري ڏينهن جئي سنڌ — جئي سنڌ جو پرامن عوام...❤️

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

شہزاد بھائی آپ کا دل کرتا ہے آپ جواب دیتے ہیں آپ نہ تو کوئی سندھ پر احسان کرتے ہیں نہ سندھ کو آپ کے کسی احسان کی ضرورت ہے سندھی ہر دور میں مزاحمت میں رہا ہے ایم کیو ایم ایک ٹولہ ہے سندھی قوم ہے ہم سرائیکیوں کا دفاع کر کے جتاتے نہیں آپ غلط بات کروگے واپس آپ کو سندھی جواب دیں گے

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

اسد سنڌيار | انقلابي تنظيمون پنهنجا پورهيا، عملَ ۽ قربانيون ناهن ڳڻائينديون — انقلابي ٿيو، نہ ڪي ڪنهن ڀوتار وانگر تہ منهنجو ڏاند ڏاڍو ڀلو ڀڳو...

LalJarwar (@jarwar_lal) 's Twitter Profile Photo

رسول بخش پلیجو کی بنائی گئی تنظیم سندھیانی تحریک سکھر کی رہنما ایڈووکیٹ کوثر پھلپوٹو ببرلو دھرنے میں شدید دھوپ گرمی اور حبس کے باوجود ننے بچے کے ساتھ دریا کو بچانے کے لیے پرجوش نعرے لگا رہی ہے. جس قوم میں ایسی منظم تنظیم موجود ہو اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا Azad | آزاد

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

میڈم نور الہدی شاہ | 12 دن پرامن دھرنے کے باعث سندھ کی سڑکوں پر ہزاروں کنٹینٹزز کھڑے رہے کہیں ایک ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا سندھ مہمانواز تو تھی مگر دیانت داری میں سندھ نئی مثالیں قائم کردی ہیں... Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

اتنی عوام تو بھائی سندھیانی تحریک (پلیجو) صاحب کی جماعت عوامی تحریک کی ٹوکن ایک ریلی میں خواتين آ جاتی ہیں

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

کچھ ہمارے اپنے ہی جاہل سوشل میڈیا پر بیٹھ کر ہم سندھیوں کو طعنے دیتے رہے سندھی سائیں سوئے ہوئے ہیں وہ دیکھو بلوچ/پختون اپنے حقوق پر متحرک ہیں سندھیوں میں شعور نہیں ہم سمجھاتے تھے مخصوص سیاسی نظر سے مت دیکھو یہ قوم ٹھیک وقت اور حالات میں نکلیگی اور مثالیں قائم کریگی ویسا ہی ہوا ❤️

Azad | آزاد (@azadali7786) 's Twitter Profile Photo

Mirpur Khas | While speaking today, BilawalBhuttoZardari said that I salute the civil society & lawyers of Sindh for the way they fought the Indus River case.