Deputy Commissioner Awaran (@aysh_engr) 's Twitter Profile
Deputy Commissioner Awaran

@aysh_engr

Official account of Engr Ayesha Zehri, this account is being run by the staff for official updates.

ID: 1567709137638653954

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100050370315143&mibextid=LQQJ4d calendar_today08-09-2022 02:59:39

769 Tweet

2,2K Followers

64 Following

Deputy Commissioner Awaran (@aysh_engr) 's Twitter Profile Photo

آواران کے طالبات کے لئے خوشخبری🌟 ضلع آواران کی پہلی اور واحد گرلز کالج اور گرلز لائیبریری کا باقاعدہ افتتاح ! کالج اپنی سہولیات اور تعلیمی لحاظ سے صوبہ بھر کیلئے ایک ماڈل کالج بنے گا۔ ہزاروں کی تعداد میں طالبات معیاری تعلیم حاصل کرینگے-انشاءاللہ

آواران کے طالبات کے لئے خوشخبری🌟

ضلع آواران کی پہلی اور واحد گرلز کالج اور گرلز لائیبریری کا باقاعدہ افتتاح !

کالج اپنی سہولیات اور تعلیمی لحاظ سے صوبہ بھر کیلئے ایک ماڈل کالج بنے گا۔

ہزاروں کی تعداد میں طالبات معیاری تعلیم حاصل کرینگے-انشاءاللہ