Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profileg
Ayoub Baloch

@ayoubbaloch66

ID:2353712719

calendar_today20-02-2014 19:45:21

3,7K Tweets

6,1K Followers

13 Following

Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّه رب العزت سے دعا ھے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے اللّه پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے اور اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری اور آپ کی زندگی مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو کھبی ختم نہ ہو.
آمین یا رب العالمین۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّه رب العزت سے دعا ھے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے اللّه پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے اور اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری اور آپ کی زندگی مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو کھبی ختم نہ ہو. آمین یا رب العالمین۔
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
یا الله ہمیں توبہ کی توفیق اور استقامت عطا فرما, ہمارے قصور، گناہ اور لغزشوں کو معاف کر دے یا الله پاک ہم پر رحم اور فضل فرما, اے خالق کائنات ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کامحتاج نہ بنا.
آمین

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ یا الله ہمیں توبہ کی توفیق اور استقامت عطا فرما, ہمارے قصور، گناہ اور لغزشوں کو معاف کر دے یا الله پاک ہم پر رحم اور فضل فرما, اے خالق کائنات ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کامحتاج نہ بنا. آمین
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
کہا کہ آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگوں کو یقین ہو

قَالَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِنْ كُنْتُمْ مُوقِنِينَ.
جزاک اللّہ

السلام علیکم کہا کہ آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگوں کو یقین ہو قَالَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِنْ كُنْتُمْ مُوقِنِينَ. جزاک اللّہ
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم
اللّه رب العزت سے دعا ھے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے اللّه پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے اور اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری اور آپ کی زندگی مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو کھبی ختم نہ ہو.
آمین یا رب العالمین

السّلام علیکم اللّه رب العزت سے دعا ھے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے اللّه پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے اور اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری اور آپ کی زندگی مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو کھبی ختم نہ ہو. آمین یا رب العالمین
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
'ایمان کو بہتر بنائیں، عبادت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، اور دوسروں کی خوشیوں کا حصہ بنیں۔ اللہ کی راہ میں چلنے کے لئے اپنی زندگی کو مخصوص کریں، اور ہر گزیشتہ دن کو ایک نیا موقع بنائیں۔'
جزاک اللّہ خیرا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 'ایمان کو بہتر بنائیں، عبادت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، اور دوسروں کی خوشیوں کا حصہ بنیں۔ اللہ کی راہ میں چلنے کے لئے اپنی زندگی کو مخصوص کریں، اور ہر گزیشتہ دن کو ایک نیا موقع بنائیں۔' جزاک اللّہ خیرا
account_circle
S A R A H✌️🇵🇸(@sarabahaa94) 's Twitter Profile Photo

The farewell of Palestinians who were killed by Israeli air strikes in Rafah, southern Gaza.

وداع شهداء ارتقوا في قصف الاحتلال على رفح

account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
اللّه رب العزت سے دعا ھے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے اللّه پاک ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے اور اپنے خاص فضل و كرم سـے ہماری اور آپ کی زندگی مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو کھبی ختم نہ ہو.
آمین یارب العالمین ۔
جزاک اللّہ خیرا

account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے

۞ وَلَوْ بَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ وَلَٰكِنْ يُنَزِّلُ

account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

وَ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ یَبۡکُوۡنَ وَ یَزِیۡدُہُمۡ خُشُوۡعًا ۔

وہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے ۔
جزاک اللّہ

وَ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ یَبۡکُوۡنَ وَ یَزِیۡدُہُمۡ خُشُوۡعًا ۔ وہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے ۔ جزاک اللّہ
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
یَوۡمَ نَحۡشُرُ الۡمُتَّقِیۡنَ اِلَی الرَّحۡمٰنِ وَفۡدًا ۔

جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان کے جمع کریں گے ۔

السلام علیکم یَوۡمَ نَحۡشُرُ الۡمُتَّقِیۡنَ اِلَی الرَّحۡمٰنِ وَفۡدًا ۔ جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان کے جمع کریں گے ۔
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے

۞ وَلَوْ بَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے ۞ وَلَوْ بَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔القران
جمعہ المبارک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔القران جمعہ المبارک
account_circle
Ayoub Baloch(@ayoubbaloch66) 's Twitter Profile Photo

“ایمان اور صبر کے ساتھ ہر مشکل کو پار کرنا ممکن ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ حقیقت میں ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔
جزاک اللّہ

“ایمان اور صبر کے ساتھ ہر مشکل کو پار کرنا ممکن ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ حقیقت میں ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔ جزاک اللّہ
account_circle