الحمداللہ انسدادِ دہشتگردی عدالت نے آج نو مئی کے ایک جعلی مقدمے میں مجھے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
میرا ایمان ہے کہ اللہ نے مجھے ایک عظیم مقصد کے لیے چنا کیونکہ نسلوں کی تربیت اللہ نے عورت کے ذمے لگائی ہے، اور جس ریاست میں عورتوں پر اتنا بھیانک ظلم کیا جائے وہ ریاستیں اجڑ جایا