پولیٹکل کمیٹی اور سینئر قیادت کی جانب سے بجٹ کے سلسلے میں جو فیصلے کئے گئے، پارٹی کے جنرل سیکریٹری صاحب نے اس کا اعلامیہ خود تیار کروایا۔ سینٹرل انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے میں نے اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے اس اعلامیہ کو من و عن بِنا کسی کمی بیشی کے ٹویٹ کیا جس پر میری خلاف