انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج چھٹی ہر ہیں اور اینٹی کرپشن کےجج صاحب نے دس دن کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ دے کر اویس یونس کو تھانے بھیج دیا ہے۔
میرا اب تو یہ نعرہ لگانے کا دل چاہتا ہے؛عدلیہ کوآزادکرو۔
قفس میں ہوں مجھے آزادیاں آواز دیتی ہیں میرے پَر کھول دو پُروائیاں آواز دیتی ہیں