
Ayaz Ullah
@ayazmuhajir
EX-Sector Organizer Sector D APMSO🇧🇬 | Assistant BS-15 in Ministry Of Information Technology & Telecom
ID: 1068719702
07-01-2013 16:38:24
8,8K Tweet
548 Followers
263 Following






ہمارا مقصد کراچی کی نئی نسل کو کراچی واپس لاکر دینا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہم کراچی میں مختلف جامعات کے کیمپس کھول رہے ہیں، کراچی میں کھلنے والے کیمپس کو درست سمت میں چلانے کیلئے متعلقہ انڈسٹری کو کردار ادا کرنا ہوگا MQM Pakistan Dr. Khalid Maqbool Siddiqui



سندھ حکومت عوام سے معافی مانگے!!! اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ حکومت کی چھترول۔ #MQMPakistan allaboutmqm




اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما Syed Aminul Haque کا ایم کیو ایم کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔ #MQMPK








