Awaz Pishin
@awaz_pishin
ID: 1282039247906668544
11-07-2020 19:49:24
138 Tweet
74 Followers
14 Following
*سیکرٹری سپورٹس عمران گیچکی ایم پی اے حاجی اصغر ترین ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری اور دیگر ووشوکنگفومارشل آرٹ انٹرنیشنل اکیڈمی`پشین منعقدہ تقریب کے دوران کیک کاٹ رہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari Mir Imran Gichki
*سیکرٹری سپورٹس عمران گیچکی ایم پی اے حاجی اصغر ترین ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری اور محب ترین ووشوکنگفومارشل آرٹ انٹرنیشنل اکیڈمی پشین منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari Mir Imran Gichki
*سیکرٹری سپورٹس عمران گیچکی ایم پی اے حاجی اصغر ترین ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری اور دیگر ووشوکنگفومارشل آرٹ انٹرنیشنل اکیڈمی پشین منعقدہ تقریب میں مقابلے دیکھ رہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari Mir Imran Gichki
*رکن صوبائی اسمبلی حاجی اصغر ترین کو ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری ووشوکنگفومارشل آرٹ انٹرنیشنل اکیڈمی پشین میں منعقدہ تقریب اختتام پر خصوصی شیلڈ دے رہے ہیں۔ Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
*سیکرٹری سپورٹس عمران گیچکی اور ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری سے رکن قومی اسمبلی مولوی کمال الدین اراکین صوبائی اسمبلی حاجی اصغر ترین اور عبدالواحدصدیقی کی قیادت میں جے یو آئی (ف) کا وفد ملاقات کررہا ہے۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari Mir Imran Gichki
*سیکرٹری سپورٹس عمران گیچکی اور ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری آپس میں گفتگو کررہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari Mir Imran Gichki
مرحوم سابق گورنر بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی سید محمد فضل آغا Jam Kamal Khan
*ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید میروانی اور ڈی ایس ایم ممتاز رند کے ہمراہ کلی سیمزئی میں بنیادی مرکز صحت کا دورہ کررہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
*ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کلی سیمزئی کے بی ایچ یو کے دورے کے موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید میروانی اور ڈی ایس ایم ممتاز رند سے تفصیلات لے رہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
*ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کلی علیزئی کے رورل ہیلتھ سینٹر کے دورے کے موقع پر حاضری رجسٹر اور میڈیسن پرچی چیک کررہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
*ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کلی علیزئی کے رورل ہیلتھ سینٹر کے دورے کے موقع پر ادویات کا معائنہ کررہے ہیں۔* Deputy Commissioner Pishin Govt. of Balochistan Qaim Lashari
*ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کلی کمالزئی کے بالا حاجزئی سیدان میں قومی رائیڈر سید واجد آغا کی وفات پر انکے لواحقین سے تعزیت کررہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
*ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کلی کمالزئی میں سکول کے باونڈری وال سے متعلق علاقہ مکینوں کی شکایات سن کر مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرارہے ہیں۔* Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
وزیر داخلہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پشین کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، نشے کے عادی دو افراد گرفتار۔ Jam Kamal Khan Govt. of Balochistan Capt (R) Fazeel Asghar Meer Zia Ullah Langau Baloch Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari Deputy Commissioner SHERANI
*وزیراعلیٰ بلوچستان کے پریس سیکرٹری کامران اسد ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ تعینات، پیر کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ نعیم بازئی کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے Govt. of Balochistan
میرے تمام پشتون بھائیوں کو “پشتون کلچر ڈے مُبارک ہو”#ڈپٹی_کمشنر #پشین #قائم_لاشاری پشتون کہتے ہیں جب کوئی پشتون اپنی پھگڑی کو باند لیتی ہے تو وہ سرحدیں نہیں دیکتھی اور وہ چل پڑتا ہے- Jam Kamal Khan Liaquat Shahwani Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari Capt (R) Fazeel Asghar
پښتون کلتور ورځ مو مبارک شه. ❤️ ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری Govt. of Balochistan Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
#دہ_شملو_وطن_تہ_راشہ_چی_شملے_درتہ_پہ_سر_کم #تہ_رنړا_دہ_امن_راوړه_زہ_بہ_وینی_دہ_زړہ_درکم۔۔۔ *ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری پشتون ثقافتی کلچر ڈے کے موقع پر* Deputy Commissioner Pishin Qaim Lashari
عمرسلیمان خیل بازیاب، مغوی کی بازیابی ا نتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری Deputy Commissioner Pishin Govt. of Balochistan Qaim Lashari Capt (R) Fazeel Asghar