𝐈𝐐𝐑𝐀_𝐀𝐖𝐀𝐍⁦⁦ (@awansb25) 's Twitter Profile
𝐈𝐐𝐑𝐀_𝐀𝐖𝐀𝐍⁦⁦

@awansb25

♥️ جیوے مرشد کامل باھو ؒ جیں ایہ بوٹی لائی ھو ♥️

ID: 1588945857696727041

calendar_today05-11-2022 17:26:55

913 Tweet

89 Followers

46 Following

تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد دُرود ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام امام احمد رضا بریلوی #GunbadKhidhra

فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد دُرود
ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
امام احمد رضا بریلوی
#GunbadKhidhra
islahee Jamaat (@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

(2/3) Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch #Karachi Division March 12, 2023. Presided by Patron in Chief (#IslaheeJamaat) His Ex Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb. Special Address: (Sec Gen Islahee Jamaat) His Ex Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb. #Alarifeen

(2/3) Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch #Karachi Division  March 12, 2023.

Presided by Patron in Chief (#IslaheeJamaat) His Ex Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb.

Special Address: (Sec Gen Islahee Jamaat) His Ex Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb.

#Alarifeen
Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A (@6thsultanulfaqr) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ سے ملاقات کیلئے آتا تو آپؒ اپنی مکمل توجہ اس کی جناب مبذول کرتے، اس میں بچے یا بڑے کی کوئی تفریق نہ ہوتی بلکہ غالب یہی ہوتاتھاکہ آپؒ کی شفقت بڑوں کی نسبت بچوں پہ زیادہ ہواکرتی تھی- ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء

جب کوئی سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ  سے ملاقات کیلئے آتا تو آپؒ اپنی مکمل توجہ اس کی جناب مبذول کرتے، اس میں بچے یا بڑے کی کوئی تفریق نہ ہوتی بلکہ غالب یہی ہوتاتھاکہ آپؒ کی شفقت بڑوں کی نسبت بچوں پہ زیادہ ہواکرتی تھی-
ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء
Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

The one who is the real seeker of Allah Almighty turns into a competent companion of the divine. جو آدمی اللہ تعالیٰ کاسچا طالب ہے بےشک وہ اللہ تعالیٰ کا باتوفیق رفیق بنتا ہے۔ امیر الکونین ص 221 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo

The one who is the real seeker of Allah Almighty turns into a competent companion of the divine.
جو آدمی اللہ تعالیٰ کاسچا طالب ہے بےشک وہ اللہ تعالیٰ کا باتوفیق رفیق بنتا ہے۔
امیر الکونین
ص 221

alfaqr.net
sultanbahoo.net

#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo
Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

اِصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ اذۡکُرۡ عَبۡدَنَا دَاوٗدَ ذَا الۡاَیۡدِ ۚ اِنَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿۱۷﴾ ترجمہ : تم ان کی باتوں پر صبر کرو اور ہمارے بندے داؤد نعمتوں والے کو یاد کرو بیشک وہ بڑا رجوع کرنے والا ہے۔ سورۃ ص، آیت : 17 alfaqr.net sultanbahoo.net

اِصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ اذۡکُرۡ عَبۡدَنَا دَاوٗدَ ذَا الۡاَیۡدِ ۚ اِنَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿۱۷﴾
ترجمہ :
تم ان کی باتوں پر صبر کرو اور ہمارے بندے داؤد نعمتوں والے کو یاد کرو بیشک وہ بڑا رجوع کرنے والا ہے۔
سورۃ ص، آیت : 17

alfaqr.net
sultanbahoo.net
سلطان العارفین سلطان باھُو (@h_s_bahooarabic) 's Twitter Profile Photo

يا باهو لقد وجدته في قلبي أن أصحاب القلب يحصلون دائمًا على التوجيه من قلوبهم O Bahoo! Let it be known that I received communion with Allah Almighty in my heart because the people of heart are led only by their heart. امیر الکونین ص 187 #SayingsOfSultanBahoo #sultanbahoo

يا باهو
لقد وجدته في قلبي أن أصحاب القلب يحصلون دائمًا على التوجيه من قلوبهم

O Bahoo! Let it be known that I received communion with Allah Almighty in my heart because the people of heart are led only by their heart.
امیر الکونین
ص 187

#SayingsOfSultanBahoo
#sultanbahoo
عین الفقر (@ain_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ حق تعالٰی ہے:- " تم میرا ذکر کرو ،میں تمہارا ذکر کروں گا۔" حضرت سلطان باھُوؒ عین الفقر ص 265 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

Ali power of PTI 🏏 (@aliraza110000) 's Twitter Profile Photo

فأساس الحقيقي لکلام الله هو كلمة طيب، فكل كتاب وكل كلمة هو توضيح لكلمة طيب. The kalima is the foundation of the word of God. Every scripture and word of God is an exegesis of the Kalima. پس کلام الله کی اصل بنیادکلمہ طیب ہے، ہرکتاب وہرکلام کلمہ طیب کی شرح ہے

فأساس الحقيقي لکلام الله هو كلمة طيب، فكل كتاب وكل كلمة هو توضيح لكلمة طيب.
The kalima is the foundation of the word of God. Every scripture and word of God is an exegesis of the Kalima.
پس کلام الله کی اصل بنیادکلمہ طیب ہے، ہرکتاب وہرکلام کلمہ طیب کی شرح ہے
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA) (@abdulqadirgilan) 's Twitter Profile Photo

اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات قدیم، ازلی اور لازوال ہے۔ سرالا سرار صفحہ 99 #SheikhAbdulQadirGilaniRA

اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات قدیم، ازلی اور لازوال ہے۔
سرالا سرار  صفحہ  99
#SheikhAbdulQadirGilaniRA
Hafiz Shehroz422 (@hafizshehroz7) 's Twitter Profile Photo

#SahibzadaSultan #TentPeggingWorldCup پریزیڈنٹ آفEFP پاکستان سرپرست اعلیٰ محمدیہ حیدریہ سلطانیہ اعوان ہارس کلب حضرت سخی سلطان محمد علی صاحب دامت برکاتہم العالیہ قدسیہ ⁦🇵🇰⁩

#SahibzadaSultan 
#TentPeggingWorldCup
پریزیڈنٹ آفEFP پاکستان سرپرست اعلیٰ محمدیہ حیدریہ سلطانیہ اعوان ہارس کلب حضرت سخی سلطان محمد علی صاحب دامت برکاتہم العالیہ قدسیہ ⁦🇵🇰⁩
Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A (@6thsultanulfaqr) 's Twitter Profile Photo

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ کا یہ اندازِ مبارک تھا کہ جب کوئی بھی بچہ آپؒ سے کچھ بھی عرض کرتا تو آپؒ اس کی جانب مکمل طور پر متوجہ ہوتے تھے- ہمہ تن گوش اس کی عرضی کو سماعت فرماتے تھے- ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ کا یہ اندازِ مبارک تھا کہ جب کوئی بھی بچہ آپؒ سے کچھ بھی عرض کرتا تو آپؒ اس کی جانب مکمل طور پر متوجہ ہوتے تھے- ہمہ تن گوش اس کی عرضی کو سماعت فرماتے تھے-

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء
Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایل کا کامیابی سے انعقاد باعثِ تحسین ہے۔ الحمد للّٰہ پاکستان کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کے لئے ایک پرامن اور محفوظ ملک ہے۔ #PSL2023

Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

Unfortunately for 3rd year in row Pakistani passport is ranked 4th worst. Untapped potential should be utilized through visionary policies & effective implementation to uphold the dignity of green passport. 2/2

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

اللہ تویہی چاہتاہے،اےنبی کےگھروالو!کہ تم سےہرناپاکی دُور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب ستھرا کردے۔ سورۃ الأحزاب : آیت 33 Allah only wills to remove all impurity from you, O the People of the Household, and by cleansing you make you utterly pure. (*The Holy Prophet’s household.)

اللہ تویہی چاہتاہے،اےنبی کےگھروالو!کہ تم سےہرناپاکی دُور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب ستھرا کردے۔
سورۃ الأحزاب : آیت 33

Allah only wills to remove all impurity from you, O the People of the Household, and by cleansing you make you utterly pure. (*The Holy Prophet’s household.)
تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

جب بھی نہ سنا جائے گا تم یاد کرنے کی جلدی میں قرآن کے ساتھ اپنی زبان کو حرکت نہ دو۔ (سورۃ القیامۃ، آیت نمبر 16) #Gunbadkhidhra

جب بھی نہ سنا جائے گا تم یاد کرنے کی جلدی میں قرآن کے ساتھ اپنی زبان کو حرکت نہ دو۔

(سورۃ القیامۃ، آیت نمبر 16)

#Gunbadkhidhra
Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A (@6thsultanulfaqr) 's Twitter Profile Photo

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ آپؒ (قدس اللہ سرّہٗ) ظاہری لحاظ سے بھی ایک عظیم معلم ، مجاہد اور مبلغ تھے ۔ شریعت کے لحاظ سے آپ (قدس اللہ سرّہٗ) ایک عظیم مرشد کامل تھے اور معرفتِ الہیٰ کے لحاظ سے آپؒ ایک صاف و شفاف آئینہ تھے ۔ ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل لاہور

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ آپؒ (قدس اللہ سرّہٗ) ظاہری لحاظ سے بھی ایک عظیم معلم ، مجاہد اور مبلغ تھے ۔ شریعت کے لحاظ سے آپ (قدس اللہ سرّہٗ) ایک عظیم مرشد کامل تھے اور معرفتِ الہیٰ کے لحاظ سے آپؒ ایک صاف و شفاف آئینہ تھے ۔

ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل لاہور