ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile
ATI Pakistan (Official)

@ati_pakistan

ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is a world wide student organization. it started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students.

ID: 771369516

linkhttp://www.atipak.org calendar_today21-08-2012 11:56:12

7,7K Tweet

3,3K Followers

0 Following

ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

انجمن طلبہ اسلام کی یہ جرأت مندانہ پکار دشمنانِ وطن کے لیے واضح پیغام ہے کہ پاکستانی نوجوان نہ صرف اپنے نظریے سے وابستہ ہیں بلکہ ہر قیمت پر اپنی دھرتی ماں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ #IndianPropagandaExposed

انجمن طلبہ اسلام کی یہ جرأت مندانہ پکار دشمنانِ وطن کے لیے واضح پیغام ہے کہ پاکستانی نوجوان نہ صرف اپنے نظریے سے وابستہ ہیں بلکہ ہر قیمت پر اپنی دھرتی ماں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
#IndianPropagandaExposed
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضروری ہدایات برائے کارکنان انجمن طلبہ اسلام ۔ #Pakistan #IndiaPakistanWar2025 #PakistanZindabad #ATI

ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضروری ہدایات برائے کارکنان انجمن طلبہ اسلام ۔
#Pakistan #IndiaPakistanWar2025 #PakistanZindabad #ATI
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

A bold covenant of brotherhood: Pakistan and Saudi Arabia’s new alliance must become the cornerstone of a renewed era of unity and stability for the Muslim world. #Session2025_26 #ATIPAK

A bold covenant of brotherhood: Pakistan and Saudi Arabia’s new alliance must become the cornerstone of a renewed era of unity and stability for the Muslim world.
#Session2025_26 #ATIPAK
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

’تجدیدِ افکار سال‘ "سیشن 26-25" جہاں میں انقلابِ فکر لازم ہے مسلسل کہ قوم زندہ رہتی ہے تجدیدِ نظر سے عزیز تحریکی ساتھیو چلو اس عزم کے ساتھ کہ نوجوانوں کو علم، ادب اور اخلاص کے ذریعے فکری بیداری اور فکری احیاء کے نئے سفر پر رواں دواں کیا جائے۔! #Session2025_26 #ATIPAK

’تجدیدِ افکار سال‘
"سیشن 26-25"
جہاں میں انقلابِ فکر لازم ہے مسلسل
کہ قوم زندہ رہتی ہے تجدیدِ نظر سے
عزیز تحریکی ساتھیو چلو اس عزم کے ساتھ کہ نوجوانوں کو علم، ادب اور اخلاص کے ذریعے فکری بیداری اور فکری احیاء کے نئے سفر پر رواں دواں کیا جائے۔!
#Session2025_26 #ATIPAK
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

Anjuman Talaba-e-Islam strongly condemns the Israeli navy’s brutal attack on the Samood Flotilla, carrying essential aid for Gaza. This is a grave violation of international law and an assault on humanity. 🇵🇸🇵🇰 #Session2025_26 #ATIPAK #تجدیدافکارسال Ministry of Foreign Affairs - Pakistan Amnesty International

Anjuman Talaba-e-Islam strongly condemns the Israeli navy’s brutal attack on the Samood Flotilla, carrying essential aid for Gaza. This is a grave violation of international law and an assault on humanity. 🇵🇸🇵🇰
#Session2025_26 #ATIPAK
#تجدیدافکارسال
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
Amnesty International
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

انجمن طلبہ اسلام لبیک یا اقصیٰ مارچ پر حکومتی جبر، کارکنان کی گرفتاریوں اور خواتین کی حرمت پامال کرنے کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ #DialogueNotViolence Shehbaz Sharif Ishaq Dar DG ISPR Bilawal Bhutto Zardari Khawaja M. Asif

انجمن طلبہ اسلام لبیک یا اقصیٰ مارچ پر حکومتی جبر، کارکنان کی گرفتاریوں اور خواتین کی حرمت پامال کرنے کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
#DialogueNotViolence
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
DG ISPR
Bilawal Bhutto Zardari
Khawaja M. Asif
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

22 جمادی الثانی عرس مبارک امیر المومنین، مسلم اول، پیکرِ صدق و وفا، عز و نازِ خلافت، تاجدارِ صداقت، جانشینِ مصطفیٰ ﷺ، وزیرِ سید الانبیاء ﷺ، ثانیِ اثنین، یارِ غار و مزار، الصدق الصادقین، سید المتقین، خلیفہ اول بلا فصل، افضل الخلق بعد الرسل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

22 جمادی الثانی
عرس مبارک

امیر المومنین، مسلم اول، پیکرِ صدق و وفا، عز و نازِ خلافت، تاجدارِ صداقت، جانشینِ مصطفیٰ ﷺ، وزیرِ سید الانبیاء ﷺ، ثانیِ اثنین، یارِ غار و مزار، الصدق الصادقین، سید المتقین، خلیفہ اول بلا فصل، افضل الخلق بعد الرسل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

انجمن طلبہ اسلام ایسی معاشرت چاہتی ہے جس کی بنیاد صرف ذاتِ رسالت مآب ﷺ سے محبت ہو، جہاں محبت و نفرت کا معیار اللہ اور اس کا رسول ﷺ ہوں۔ #58FoundationDayATI

ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

لسانی، علاقائی اور سیاسی گروہ بندیوں کے دور میں ملک گیر، غیر سیاسی اور غیر متعصب طلبہ تنظیم صرف انجمن طلبہ اسلام ہے۔ #58FoundationDayATI

ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

سیدی مرشدی یا نبی یا نبی ﷺ غلبہ اسلام کی عالمگیر طلبہ تنظیم انجمن طلبہ اسلام کے جملہ حاضرین رفقاء اور وابستگان کو 58واں یوم تشکیل بہت مبارک ہو۔ #58FoundationDayATI

سیدی مرشدی یا نبی یا نبی ﷺ
غلبہ اسلام کی عالمگیر طلبہ تنظیم انجمن طلبہ اسلام کے جملہ حاضرین رفقاء اور وابستگان کو 58واں  یوم تشکیل بہت مبارک ہو۔
#58FoundationDayATI
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

اسلامی نظریات کا پرچار، طلبہ حقوق، تعلیمی امداد، صلاحیتوں کی تعمیر ۔۔۔ ہر میدان میں انجمن طلبہ اسلام پیش پیش ہے۔ #58FoundationDayATI

ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی واحد طلبہ تنظیم جو کسی سیاسی جماعت کا بغل بچہ بنے بغیر طلبہ یونین کے آخری انتخابات کی فاتح بھی ہے۔ #58FoundationDayATI #58FoundationDayATI

ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

مظلوم فلسطینی اور کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کی کھل کر حمایت کرتی ہے۔ #58FoundationDayATI

مظلوم فلسطینی
اور کشمیری عوام کی
آزادی کی جدوجہد کی
کھل کر حمایت کرتی ہے۔
#58FoundationDayATI
ATI Pakistan (Official) (@ati_pakistan) 's Twitter Profile Photo

اللّه تعالیٰ پاکستان کو دائمی استحکام عطا فرمائے، اسے ہر قسم کے اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے، اور وطنِ عزیز کو امن، اتحاد اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ Shehbaz Sharif DG ISPR Ministry of Foreign Affairs - Pakistan

اللّه  تعالیٰ پاکستان کو دائمی استحکام عطا فرمائے، اسے ہر قسم کے اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے، اور وطنِ عزیز کو امن، اتحاد اور سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
Shehbaz Sharif
DG ISPR
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan