اتنے بھرے مجمع میں کوئی انسان نہیں تھا جو اس خاتون کی مدد کو آتا، ہم لوگ اخلاقی طور پر گراوٹ کا شکار ہیں..!
ڈیفینس فیز 6 میں موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے پر مارکیٹنگ کمپنی اور میڈیا ہاؤس BIONIC کے مالک سلمان فاروقی نے موٹر سائیکل والے کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر تشدد کرتا رہا