Suhag aslam (@aslamsuhag2) 's Twitter Profile
Suhag aslam

@aslamsuhag2

work aku mother and child health care

ID: 843219306158739456

calendar_today18-03-2017 21:55:23

1,1K Tweet

134 Followers

1,1K Following

Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) (@khaqanabbasifan) 's Twitter Profile Photo

Valentina Gomez Burning the Quran won’t erase Islam, it only exposes your hate. The Holocaust, Rwanda, Cambodia, Bosnia mass killings led by non-Muslims. In the U.S. most extremist violence comes from far-right groups, not Muslims. Peace isn’t missing in Islam, it’s missing in your mind.

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ماننا پڑے گا کہ آج بھی عمران خان پاکستان کی سیاست کا مرکز و محور ہے۔۔۔ سیاست عمران خان کی ذات کے گرد گھوم رہی ہے۔۔۔ وہ عمران خان جس کی بیوی جیل میں ہے، جس کے بھانجے گرفتار ہیں۔ حامد میر Hamid Mir حامد میر #imrankhanPTI siasat.pk/threads/929117

ماننا پڑے گا کہ آج بھی عمران خان پاکستان کی سیاست کا مرکز و محور ہے۔۔۔ سیاست عمران خان کی ذات کے گرد گھوم رہی ہے۔۔۔ وہ عمران خان جس کی بیوی جیل میں ہے، جس کے بھانجے گرفتار ہیں۔ حامد میر
<a href="/HamidMirPAK/">Hamid Mir حامد میر</a> #imrankhanPTI  
siasat.pk/threads/929117
G Raja G (@grajag260940) 's Twitter Profile Photo

‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 مریم نواز کا خانہ خراب بیڑہ غرق ہو جائے ہمیں مریم نواز نے ڈبویا ہے ۔ہماری ساری جمع پونجی ڈوب گئی ہے دو دن سے ہمیں کسی حکومت نے نہیں پوچھا

Mithu مِٹھو (@90_mithu) 's Twitter Profile Photo

Khawaja M. Asif نواز شریف حیوانوں سے بھی بدتر ہے۔ شاید یہ کہنا ہی مرحومہ کو مہنگا پڑ گیا؟؟

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🇦🇪🚨 جاپان کا کہنا ہے کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے ۔

بریکنگ نیوز 🇦🇪🚨

جاپان کا کہنا ہے کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے ۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جب گوری سے نواز شریف کی طرح پرچیاں گھوم ہوگئی تو خان کی مسکراہٹ دیکھیں 🔥

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

آج جو اپنے جرم کو چھپانے کیلئے اتنی بھاگ دوڑ کی جارہی ہے کاش یہ لوگ قوم اور پاکستان کی خاطر اتنی جدوجہد کرتے۔۔۔جسٹس عائشہ ملک

آج جو اپنے جرم کو چھپانے کیلئے اتنی بھاگ دوڑ کی جارہی ہے کاش یہ لوگ قوم اور پاکستان کی خاطر اتنی جدوجہد کرتے۔۔۔جسٹس عائشہ ملک
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ملئے اس بہادر خاتون این سے،جو ترکی ماوی مرمرہ فلوٹیلا پر موجود تھی جس پر اسرائیل نے حملہ کرکے کئی ایک ورکرز کو قتل کیا تھا،یہ بہت سے فلوٹیلا میں گئی ہے،اور اب گلوبل صمود فلوٹیلا/عالمی قافلہ استقامت کیلئے بھی یہاں عمر کے اس حصے میں موجود ہے، شاباش این۔ #PakistanisSail4Gaza

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں ابھی بھی وقت ہے ۔۔ اسے مت کھونا خدا قسم اس کے بعد پھر قیامت ہے ۔۔ ہم خوش نصیب ہیں ہمیں خان ملا ہے❤️‍🩹 توڑ دو خاموشی اور بولو چلاؤ ۔۔ تمہار بولنا بہت معنی رکھتا ہے🔥

پاکستانیوں ابھی بھی وقت ہے ۔۔ اسے مت کھونا خدا قسم اس کے بعد پھر قیامت ہے ۔۔ ہم خوش نصیب ہیں ہمیں خان ملا ہے❤️‍🩹 توڑ دو خاموشی اور  بولو چلاؤ  ۔۔ تمہار بولنا بہت معنی رکھتا ہے🔥