Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile
Aslam.Rahman

@aslamrehman459

کیا ہم کوئی غلام ہیں
کہ جو آپ کہیں ہم کر لیں
Absolutely not 🚫
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❣️

ID: 1552006386611093505

calendar_today26-07-2022 19:02:30

4,4K Tweet

827 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Shaukat Khanum (@skmch) 's Twitter Profile Photo

Join Wasim Akram in scoring a Sadqa Century for Shaukat Khanum and give hope to thousands of deserving cancer patients. To give daily Sadqa via SMS: Send '100' via #SMSTo7770 and donate Rs. 100 (+tax). #SadqayKiCentury #SKMCH #ScoreACentury

Join <a href="/wasimakramlive/">Wasim Akram</a> in scoring a Sadqa Century for Shaukat Khanum and give hope to thousands of deserving cancer patients.

To give daily Sadqa via SMS:
Send '100' via #SMSTo7770 and donate Rs. 100 (+tax).

#SadqayKiCentury #SKMCH #ScoreACentury
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

سب چھوڑ کر شوکت خانم ہسپتال کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کرو ۔۔۔۔۔۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے ۔۔۔۔۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 آج خان صاحب کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہے اور بہنیں تھوڑی دیر میں اڈیالہ جیل پہنچے گی۔ اس لئے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز وغیرہ فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں اور خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ یکجہتی کریں۔ آج آپ کا اڈیالہ جیل جانا ضروری ہے

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

ان قلم فروشی اور ایمان فروشی کے اڈوں کی کیا اوقات ہے کہ علیمہ خان کی آواز دبا سکیں، علیمہ خان کیلئے سوشل میڈیا کافی ہے ان اڈوں کا بائیکاٹ ہم کرتے ہیں

ان قلم فروشی اور ایمان فروشی کے اڈوں کی کیا اوقات ہے کہ علیمہ خان کی آواز دبا سکیں، علیمہ خان کیلئے سوشل میڈیا کافی ہے

ان اڈوں کا بائیکاٹ ہم کرتے ہیں
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں اس لئے کل بیٹوں نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا لیکن کتنی شرم کی بات ہے جس قوم کی خاطر وہ ملنگ بندہ قید ہے اسی قوم کو پرواہ ہی نہیں۔ بلکہ اس پر کوئی بات نہی نہیں کر رہا کہ عمران خان اس وقت کس حال میں قید ہیں خان صاحب 💔🙏

عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں اس لئے کل بیٹوں نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا لیکن کتنی شرم کی بات ہے جس قوم کی خاطر وہ ملنگ بندہ قید ہے اسی قوم کو پرواہ ہی نہیں۔
بلکہ اس پر کوئی بات نہی نہیں کر رہا کہ عمران خان اس وقت کس حال میں قید ہیں

خان صاحب 💔🙏
Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لئے روز نیا تماشہ ہورہا ہے، تاکہ لوگ دوسری جگہ مصروف رہیں اور وقت گزرتا جائے اور اس طرح دو سال گزر گئے جب تک عمران خان جیل میں ہے تب تک فوکس صرف خان پر رکھیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں ورنہ وقت ایسا گزرتا جائے گا 🚨Repost, copy, post it ag

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

عوام کی نظریں لیڈرشپ پر لیڈرشپ کی نظریں عوام پر عمران خان کیسے رہا ہونگے کوٸی بتا سکتا ہے ؟ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی سب سے بڑی طاقت سوشیل میڈیا تھی وہ آج طاقت نہیں رہی عمران خان پر کوئی بات نہیں اسکو جیل میں رکھنے والوں پر انصاف نا دینے والوں پر کوئی بات نہیں جعلی حکومت کی نااہلی پر کوئی بات نہیں بس تہمتیں الزام فتوے بحث اللّٰہ عمران خان کی حفاظت کرے۔

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی طاقت سوشل میڈیا کل بھی تھی،اج بھی ہے اور انشااللہ رہے گی۔

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

اج ہر سوشل میڈیا ورکرز # کے ساتھ یہ لیکھ کر ٹرینڈ چلائیں #عمران_خان_کو_رہا_کیا_جائے

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

ایٹمی ریاست پاکستان میں سرائیکی وسیب کے لوگ چارپائیوں کے ذریعے زنگی بچا رھے ھیں

ایٹمی ریاست پاکستان میں سرائیکی وسیب کے لوگ چارپائیوں کے ذریعے زنگی بچا رھے ھیں
Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

جب تک آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں ہوتا تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے ، عمران احمد خان نیازی کے تاریخی الفاظ ....🔥🔥

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

آپ کے اِرد گِرد کوئی مجبور پریشان حال یا مصیبت زدہ ہے تو یہ مت سمجھیں کہ یہ اسکی آزمائش ہے، یہ آپکی بھی آزمائش ہوسکتی ہے۔

Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

50روپے کا جوس، 30 روپے کا پیکٹ = 80 روپے بیگ اور اس پر پرنٹنگ کی قیمت ان چیزوں سے زیادہ ہے اور یہ پیسے سرکاری خزانے سے جا رہے ہیں

50روپے کا جوس، 30 روپے کا پیکٹ = 80 روپے
بیگ اور اس پر پرنٹنگ کی قیمت ان چیزوں سے زیادہ ہے
اور یہ پیسے سرکاری خزانے سے جا رہے ہیں
Aslam.Rahman (@aslamrehman459) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لئے روز نیا تماشہ ہورہا ہے، تاکہ لوگ دوسری جگہ مصروف رہیں اور وقت گزرتا جائے اور اس طرح دو سال گزر گئے۔ جب تک عمران خان جیل میں ہے، تب تک فوکس صرف خان پر رکھیں، اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں ورنہ وقت ایسا گزرتا جائے گا!

عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لئے روز نیا تماشہ ہورہا ہے، تاکہ لوگ دوسری جگہ مصروف رہیں اور وقت گزرتا جائے اور اس طرح دو سال گزر گئے۔
جب تک عمران خان جیل میں ہے، تب تک فوکس صرف خان پر رکھیں، اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں ورنہ وقت ایسا گزرتا جائے گا!