Muzzammal Hussain (ابوالعاصم) (@asim_wf) 's Twitter Profile
Muzzammal Hussain (ابوالعاصم)

@asim_wf

kind and friendly........🇵🇰
Hosting daily free Dasterkhwan for poor and low income people's of society. provide food to orphans and widow families.

ID: 3328186188

linkhttps://youtube.com/@Helpcirclepk?si=6viKRJWTXDjq7tOl calendar_today24-08-2015 08:38:24

30,30K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ہمارے رسولِ محترم ﷺ جب بھی جہاد کیلئے نکلتے، عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے کی سخت ترین ہدایات جاری کی جاتیں۔آج ہمارے اپنے سیکورٹی اہلکار آدھی رات کو گھروں پر دھاوا بولتے، دروازے توڑتے، گھریلو ساز و سامان تباہ و برباد کرتے اور (قیمتی اشیاء) چوری کرکے ساتھ

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام اس وقت سارا لندن پلان پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔ جس کے مطابق تحریک انصاف کو کرش کرنا، نواز شریف کے کیس معاف کروانا اور عمران خان کو جیل میں ڈالا جانا تھا۔ اس پلان کے تحت قاضی فائز عیسیٰ جو کہ ایمپائر کی جگہ کھلاڑی بن کر کھیل رہا ہے۔ وہ اس

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

Jimmy Virk - Imranian صرف تمہارے منہ میں زبان تھوڑی ہے۔ کبھی کبھار جی چاہتا ہے پلٹا جائے۔ تم جو پوچھتے ہو کہ آپکی لوکیشن کیا ہے۔ بتایا جائے جس وقت تمہاری لوکیشن ن لیگ ق لیگ تھی اس وقت بھی ہماری لوکیشن تحریک انصاف تھی۔ یا اسے بھی کہا جائے جو کہتا ہے کہ کارکن اپنے کام سے کام رکھیں اسے بھی بتایا جائے

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

کئی دن سے یہ ٹھنڈی لاش بدبو دے رہی ہے کوئی آ کر اسے دفنائے قاضی مر چکا ہے احمد فرہاد

کئی دن سے یہ ٹھنڈی لاش بدبو دے رہی ہے
کوئی آ کر اسے دفنائے قاضی مر چکا ہے
احمد فرہاد
Muzzammal Hussain (ابوالعاصم) (@asim_wf) 's Twitter Profile Photo

جب دل کی تہہ میں بے پناہ محبت کا ایک لامحدود سمندر اتر جائے، تو لوگ فقط اپنی جسمانی وجود میں زندہ رہتے ہیں لیکن روحانی طور پر کسی اور کی وجود کا حصہ بن جاتے ہیں.

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان نے انقلاب کا اعلان کردیا۔ پُرامن احتجاج ہر پارٹی کا آٸینی حق ہے، اب ہمارے احتجاج کو کوٸی نہیں روک سکتا۔ عمران خان کی ہدایت پر 2 اکتوبر بروز بدھ کو میانوالی،فیصل آباد،ملتان اور بہاولپور میں پُرامن احتجاج کیا جاٸے گا۔" علیمہ خان Aleema Khanum #اصلاح_کی_آخری_وارننگ

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کیوں؟ جب سے 4 اکتوبر 2024 ڈی چوک کا اعلان ہوا ہے PTI قیادت اور آفیشل اکاونٹ کو جیسے چپ سی لگ گئی ہے یہاں تک کہ کل ملتان میانوالی اور فیصل آباد کے احتجاج کیلئے بھی کسی کی آواز نہیں آ رہی ۔ ۔۔۔ کیوں؟ جس جس کو ضروری سمجھتے ہیں ٹیگ کر دیں 👀

کیوں؟
جب سے 4 اکتوبر 2024 ڈی چوک کا اعلان ہوا ہے PTI قیادت اور آفیشل اکاونٹ کو جیسے چپ سی لگ گئی ہے
یہاں تک کہ کل ملتان میانوالی اور فیصل آباد کے احتجاج کیلئے بھی کسی کی آواز نہیں آ رہی ۔ ۔۔۔ کیوں؟
جس جس کو ضروری سمجھتے ہیں ٹیگ کر دیں 👀
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Message from the former Prime Minister, Imran Khan (30.09.2024) The London Plan has been completely exposed. According to which PTI was supposed to be completely crushed, all cases against Nawaz Sharif were meant to be dismissed, and Imran Khan was meant to be imprisoned. The

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

A desperate effort is being made to subjugate the judiciary. Judges from the High Courts are writing letters to the Supreme Court but Qazi is destroying his own institution, in line with the London Plan. “They” want to reduce the High Courts to (the level of) Sessions Courts and

Muzzammal Hussain (ابوالعاصم) (@asim_wf) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے

*_اہم ترین : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2016 میں اپنے ایک فیصلے میں لکھا تھا کہ اصل فیصلہ لکھنے والا جج جب تک ریٹائرڈ نہ ہو وہ نظرثانی کیس میں ہمیشہ ممبر ہوتا ہے ! لیکن آج 63 اے نظرثانی کیس کے اصل جج جسٹس منیب اختر کو بنچ سے نکال دیا !! یہ اپنے ہاتھ سے ہی پکڑا گیا....!!🚨_*

*_اہم ترین : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2016 میں اپنے ایک فیصلے میں لکھا تھا کہ اصل فیصلہ لکھنے والا جج جب تک ریٹائرڈ نہ ہو وہ نظرثانی کیس میں ہمیشہ ممبر ہوتا ہے ! لیکن آج 63 اے نظرثانی کیس کے اصل جج جسٹس منیب اختر کو بنچ سے نکال دیا !! یہ اپنے ہاتھ سے ہی پکڑا گیا....!!🚨_*
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

Dr. Sahib This is a government with stolen mandate. They are using your position for their benefits. & your fans are feeling really hurt because of this.

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کل کی پروموشن میں ایڈ ہونے کے لیے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں۔ نوٹ : فالو بیک نہ دینے والے اس پوسٹ سے دور رہیں۔

کل کی پروموشن میں ایڈ ہونے کے لیے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں۔
نوٹ : فالو بیک نہ دینے والے اس پوسٹ سے دور رہیں۔
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی یہ جنگ اب ہماری سرحد پر آئیگی کیونکہ ایران ہماری سرحد ہے۔۔۔۔۔اسرائیلی اس حملے کا جواب دینگے اور ایرانی فضائیہ بھی دیگی۔ آخری مرتبہ کہہ رہا ہوں اللہ کا واسطہ کم از کم سوشل میڈیا پر تو متحد ہوکر ایک آواز بن جاؤ۔ آقا ﷺ کی اُمّت بن جاؤ۔ شاہد یہ آخری موقع ہو۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

آج ایران نے ثابت کردیا کہ ایران کو چار دن نہ لگیں اسرائیل کو تباہ کرنے میں۔ 48 منٹ کی میزائلوں کی بارش نے اسرائیل کی سانسیں روک دی ہیں۔۔۔۔۔۔ آئیرن ڈوم کا زعم تباہ۔

Muzzammal Hussain (ابوالعاصم) (@asim_wf) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال پر گہری نظر جمائے ہوئے ہے۔ امریکی سُنڈیوں والے چینل پی ٹی وی کی خبر 😂

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم Sheikh Waqas Akram آپکے عمران خان سے ملاقات کے بعد آج کے ویڈیو بیان میں 2 اور 5 اکتوبر کے احتجاج کا ذکر تو ہے مگر 4 اکتوبر ڈی چوک کا کوئی اشارہ بھی نہیں کیوں؟

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپنے وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور