Asim Saleem Abbasi (@asii_343) 's Twitter Profile
Asim Saleem Abbasi

@asii_343

قائد نواز شریف ❤️🫶| لیڈر مریم نواز 🌸| مسلم لیگ نون میری پہچان ♥️🦁|ووٹ صرف نواز کا👍 |جان رب دی تے ووٹ نواز دا 🦁🫶|

ID: 1715360538257960960

calendar_today20-10-2023 13:33:43

12,12K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف ہر مشکل میں اپنی عوام کے شانہ بشانہ انکی مشکلات کو حل کرنے کیلئے کوشاں

Zonia Zia (@zoniahaider) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی زیر صدارت خصوصی اجلاس!!! 💥ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ🙌 💥جی سی یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج برائے خواتین یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو ماڈل تعلیمی ادارے بنانے کا فیصلہ👏

Asim Saleem Abbasi (@asii_343) 's Twitter Profile Photo

عوامی خدمت وزیراعلی پنجاب کی اولین ترجیح وزیراعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر ريسکيو 1122 متحرک! قمر مشانی کے علاقوں سے 10 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔۔۔۔

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہتا تھا اس کوٹیم سلیکشن آتی ہے یہ تھی ٹیم سلیکشن سب کچھ اعظم خان کی زبانی سنیے

Rana Sikandar Hayat (@ranasikandarh) 's Twitter Profile Photo

Distributed medals and laptops to the brilliant students of Lahore Division who secured top positions in the matric exams. These achievements reflect a merit-based system, thanks to the efforts of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, where cheating mafias are being rooted out &

Distributed medals and laptops to the brilliant students of Lahore Division who secured top positions in the matric exams. These achievements reflect a merit-based system, thanks to the efforts of Chief Minister Punjab <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>, where cheating mafias are being rooted out &amp;
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ایک اور جنگ چھڑ گئ ، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا درمیان۔ ٹرمپ کے لئے ثالثی کا ایک اور موقع آ گیا

Asim Saleem Abbasi (@asii_343) 's Twitter Profile Photo

سچ بالآخر زبان پر آ ہی گیا۔😅 جو اندر سے کھوکھلے ہوں، وہی وقت آنے پر رازوں کے سوداگر بنتے ہیں۔ قوم سب دیکھ رہی ہے اور قوم کو سب کچھ پتہ ہے!!!

Asim Saleem Abbasi (@asii_343) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں یونیورسٹیوں میں تدریسی معیار، گورننس ریفارمز، اختراعی تحقیق اور ڈیجیٹل تبدیلی کو ترجیح دینے کا فیصلہ، KPI سسٹم کے تحت وائس چانسلرز کی کارکردگی جانچی جائے گی، ویجی لینس سکواڈ قائم ہوگا۔

Zohaib Afzal (@zaibii_11) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ہدایات پر عملدرآمد: ✅ گجرات میں سیلابی ریلے میں پھنسے 23 افراد کو ریسکیو 1122 نے موٹر بوٹ کے ذریعے بحفاظت نکالا۔

وزیراعلیٰ پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> کی ہدایات پر عملدرآمد:

✅ گجرات میں سیلابی ریلے میں پھنسے 23 افراد کو ریسکیو 1122 نے موٹر بوٹ کے ذریعے بحفاظت نکالا۔
Haseeb Ahmed (@ihaseebahmed27) 's Twitter Profile Photo

“وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس” 🟩 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اور منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 🟩 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، خواتین کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، اور یو ای ٹی کو ماڈل تعلیمی ادارے بنانے کا فیصلہ۔ 🟩

Haseeb Ahmed (@ihaseebahmed27) 's Twitter Profile Photo

“Even your political opponents are acknowledging your dedication to the people of Punjab. 🇵🇰 Awaam sab jaanti hai. ♥️”

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ سچ ہے جو اس پلیٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے،میں نہیں مانتی ریاست مدینہ کے داعی کے بچے جو اسلامیات بھی پڑھ رہے ہیں اور پکے مسلمان ہیں یہ سچ نہیں ہوسکتا پلیز کہہ دو یہ جھوٹ ہے نہیں 🫣🫣🫣🫣