
Asif Shairf
@asifshairf
ID: 1455088985701863428
01-11-2021 08:27:31
54 Tweet
132 Takipçi
531 Takip Edilen

#غیرت_سےعاریPDMساری نہ بھاگا۔ نہ چھپ کے لندن بیٹھا ہے۔ میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے Team Legacy leavers


#مائنس_عمران_نہیں_تم_ہوگے اپنی حقوق کے لیے سب چور تو ایک ہوگئے ہم عوام کب ایک ہوں گے Team Legacy leavers


#مائنس_عمران_نہیں_تم_ہوگے Team Legacy leavers آج دونوں کیسوں کی ضمانت منظور Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ @Hsas_Dil @_KhakNasheen Ghulam Mustafa 🦋PTIᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ🦋قرثم WarriorsSquad Aamir Sajjad Awan








حالیہ زمان پارک میں جاری آپریشن کے خلاف توہین عدالت اور آئینی درخواستیں دائر کی جاری رہی ہیں! Imran Khan Ch Fawad Hussain PTI PTI Lahore


تحریک انصاف کی طرف سے ایک کسان رہنما اور مزارعین کے حقوق کی جدوجہد میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے مہر عبدالستار کو اوکاڑہ سے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دینا انتہائی خوش ائیند اور انقلابی قدم ہے Mehr Abdul Sattar


Arslan Baloch فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر سیاسی سب زنجیریں توڑ کر باحثیت مسلمان ایک دفعہ ضرور سوچیے گا اگر کل قیامت کے دن ہم سے سوال ہو گیا کہ اس بہن کے لیے ہم نے آواز اٹھائی تھی یا نہیں😭 اللہ پاک تمام بے قصور کے قیدیوں کو رہائی عطا فرمائے آمین
