Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile
Asif Ali

@asifmoon786

God helps those who help themselves.

ID: 191353147

calendar_today16-09-2010 07:05:49

4,4K Tweet

115 Followers

469 Following

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

چند سالوں کے بعد کتابیں لکھی جائیں گی انگریز فلمیں بنائیں گے کہ پاکستان نامی ٹائی ٹینک کیسے ڈوبا

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے آج پاکستان کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کی کوشش کی جو خدائی مدد سے فی الحال ملتوی ہوگئی ہے

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ایک محسن کش قوم ہے کوئی بھی اس قوم اور ملک کا بھلا نہیں کرسکتا جو بھی بھلا کرنے کی کوشش کرے گا یا تو مار دیا جائے گا یا جیل میں پھینک دیا جائے گا۔

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

آج کی آئینی ترمیم کے بعد پاکستان رہنے کے لئے مقبوضہ کشمیر سے بھی بدتر جگہ بن جائے گا

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

اگر 70 سال ملک و قوم کی خدمت کرکے صلے میں آپ کو جیل اور قید تنہائی ملے تو ایسے ملک کی خدمت کون کرنا چاہے گا؟

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

جس ملک عمران خان صاحب جیسی عظیم شخصیت اور قومی ہیرو کو بے گناہ جیل میں رکھا جا سکتا ہو اس ملک میں ایک عام شہری کی کیا اوقات اخے مملکت خداداد شرم کرو بے شرمو

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

اب ان سیاسی مسخروں کا کیا کرنا ہے؟ کیونکہ ان کا ابو آیا بھی چلا بھی گیا۔

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے سارے ججز نے قاضی فراڈ عیسی پر عدم اعتماد کردیا۔ ایکسٹینشن تو وڑ گئی

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

مبارک ہو پاکستانیو یکم اکتوبر سے حکومت بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے جارہی ہے شیر اک واری فیر

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاست میں سارا گند،کرپشن، خرید و فروخت، قتل و غارت اور عدم استحکام نوازشریف کے سیاست میں آنے کے بعد شروع ہو #گنجا_پاپی

Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ عزت اور ذلت صرف اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
عزت اور ذلت صرف اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے
Asif Ali (@asifmoon786) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو صرف لعنت پڑی ہے ابھی تو جوتے بھی پڑیں گے آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا کیونکہ عوام آہستہ آہستہ جاگ رہی ہے وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ عزت اور ذلت صرف اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے