Ashfaq Ashraf (@ashfaq9422) 's Twitter Profile
Ashfaq Ashraf

@ashfaq9422

پس دوڑ اللہ کی طرف

ID: 1479354688256499714

calendar_today07-01-2022 07:30:35

16,16K Tweet

92 Followers

103 Following

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)

صاحبِ لولاک (@sahibelolak) 's Twitter Profile Photo

آقاپاک ﷺنےفرمایاکہ اےمیرےصحابہ! میری امت کےعلماء(علمائےکامل یعنی اولیاء اللہ)بنی اسرائیل کےپیغمبروں کی طرح ہوں گےجس طرح ان میں ہردورمیں نبی مبعوث ہوتےرہےہیں۔اسی طرح میرے بعدولایت کا سلسلہ شروع ہوگا صاحب لولاک صفحہ نمبر 16۔17 alfaqr.net sultanbahoo.net

کلیدالتوحیدکلان (@kaleda_ul_tohed) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصّلٰوۃ والسّلام کا فرمان ہے:- "لوگوں کو اُن کے اعمال کا بدلہ ضرور دیا جائے گا, اگر وہ نیکی کریں گے تو بدلہ بھی نیک ہو گا اور اگر وہ برا کریں گے تو بدلہ بھی برا ہو گا." ص:439 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo

امیرالکونین (@ameer_ul_konain) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " جس نےاپنےنفس کوپہچانابےشک اس نےاپنےرب کو پہچانا, جس نےاپنے نفس کو فنا سے پہچانا بے شک اس نے اپنے رب کو بقا سے پہچانا۔" امیرالکونین ص 339 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

Anyone who purifies themselves through contemplation on the name of Allah Almighty and the pure Kalima becomes immersed in the light of the Being of Allah and gets to witness the divine disclosure from great proximity. alfaqr.net sultanbahoo.net

Anyone who purifies themselves through contemplation on the name of Allah Almighty and the pure Kalima becomes immersed in the light of the Being of Allah and gets to witness the divine disclosure from great proximity. 

alfaqr.net
sultanbahoo.net
islahee Jamaat (@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

حضور سلطان باھوؒ نےحدیث پاک نقل فرماٸی ہے: مَن عَرَفَ نَفسَهٗ فَقَد عَرَفَ رَبَّهٗ ترجمہ:جس نےاپنےآپ کو پہچان لیاپس تحقیق اس نےاپنے رب کو پہچان لیا۔ "He who knows himself, then in reality he knows his Lord." alfaqr.net alarifeen.org

حضور سلطان باھوؒ نےحدیث پاک نقل فرماٸی ہے:
مَن عَرَفَ نَفسَهٗ فَقَد عَرَفَ رَبَّهٗ
ترجمہ:جس نےاپنےآپ کو پہچان لیاپس تحقیق اس نےاپنے رب کو پہچان لیا۔

"He who knows himself, then in reality he knows his Lord."

alfaqr.net
alarifeen.org
تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

از فلک بگذر کہ فوق العرش منزلگاہ اوست چوں کند عزم سفرای خواجۂ عالیجناب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شان کے ساتھ اللّٰہ پاک کی بارگاہ کا عزمِ سفر باندھا کہ آپ آسمانوں سے بھی اوپر عرش سے بھی بلند تر منزل پر جلوہ فرما ہوۓ۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رح

از فلک بگذر کہ فوق العرش منزلگاہ اوست
چوں کند عزم سفرای خواجۂ عالیجناب

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شان کے ساتھ اللّٰہ پاک کی بارگاہ کا عزمِ سفر باندھا کہ آپ آسمانوں سے بھی اوپر عرش سے بھی بلند تر منزل پر جلوہ فرما ہوۓ۔

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رح
سلطان العارفین سلطان باھُو (@h_s_bahooarabic) 's Twitter Profile Photo

إِذَا مَضَی شَطْرُ اللَّيْلِ أَوْ ثُلُثَاهُ يَنْزِلُ اللَّهُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی إِلَی السَّمَائِ الدُّنْيَا فَيَقُولُ هَلْ مِنْ سَائِلٍ يُعْطَی هَلْ مِنْ دَاعٍ يُسْتَجَابُ لَهُ هَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ يُغْفَرُ لَهُ حَتَّی يَنْفَجِرَ الصُّبْحُ #نصيحة #راحة #نفسية #ربي

إِذَا مَضَی شَطْرُ اللَّيْلِ أَوْ ثُلُثَاهُ يَنْزِلُ اللَّهُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی إِلَی السَّمَائِ الدُّنْيَا فَيَقُولُ هَلْ مِنْ سَائِلٍ يُعْطَی هَلْ مِنْ دَاعٍ يُسْتَجَابُ لَهُ هَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرٍ يُغْفَرُ لَهُ حَتَّی يَنْفَجِرَ الصُّبْحُ

#نصيحة #راحة #نفسية #ربي
সুলতান বাহু (@s_bahoo_bangla) 's Twitter Profile Photo

پس انانیت ہی آدمی کو دونوں جہان میں خراب کرتی ہے۔ کلید التوحید ، ص :75 ، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّه تعالیٰ علیہ) মানুষের অহংকারই মানুষকে দুনিয়া ও আখিরাতে বরবাদ করে দেয় । হজরত সুলতান বাহু (রহঃ) কালীদুল তাওহীদ, পৃষ্ঠা নংঃ৭৫ #সুলতানবাহু #সুলতানবাহুবাংলাতালিমাত #সুফিবাদ

پس  انانیت ہی آدمی کو دونوں جہان میں  خراب کرتی ہے۔
کلید التوحید ، ص :75   ، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّه  تعالیٰ علیہ)

মানুষের অহংকারই মানুষকে দুনিয়া ও
আখিরাতে বরবাদ করে দেয় ।

হজরত সুলতান বাহু (রহঃ)
কালীদুল তাওহীদ, পৃষ্ঠা নংঃ৭৫

#সুলতানবাহু
#সুলতানবাহুবাংলাতালিমাত 
#সুফিবাদ
ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه اُنہیں لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو نادانی سے بُری حرکت کر بیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #islamtaleematequran

صاحبِ لولاک (@sahibelolak) 's Twitter Profile Photo

اللّٰــــــــہﷻہمیں یہی حکم دیتا ہے کہ ُ ُاطاعت کرو اللہ پاک اور رسول اللہ ﷺ کی اور اطاعت کرو جو تم میں صاحب امر ہو اس کی۔ ، ،صاحب امر سے مراد ایسا بندہء خدا ہے جو بزرگ و برگزیدہ اور ذات حق کا رازداں،حامل خزانہ فقر ہو۔ صاحب لولاک صفحہ نمبر 17 alfaqr.net

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

The Prophet (PBUH) said: "There is nothing more noble to Allah the Glorified, than supplication." (Tirmidhi) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز (عبادت) نہیں ہے۔ ترمذی

The Prophet (PBUH) said: "There is nothing more noble to Allah the Glorified, than supplication."
(Tirmidhi)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز (عبادت) نہیں ہے۔
ترمذی
islahee Jamaat (@islaheejamaat) 's Twitter Profile Photo

ہر مسلمان پر عبادت فرض ہے اور عبادات کا مقصد اللّٰہ پاک کی معرفت اور پہچان حاصل کرنا ہے اور تمام عبادات میں سے نماز ایک اہم فریضہ ہے جو اللّٰہ پاک کی معرفت اور قرب و وصال کا ذریعہ ہے۔ alfaqr.net alarifeen.org sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo

ہر مسلمان پر عبادت فرض ہے اور عبادات کا مقصد اللّٰہ پاک کی معرفت اور پہچان حاصل کرنا ہے اور تمام عبادات میں سے نماز ایک اہم فریضہ ہے جو اللّٰہ پاک کی معرفت اور قرب و وصال کا ذریعہ ہے۔

alfaqr.net
alarifeen.org
sultanbahoo.net

#SayingsOfSultanBahoo
تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

The Holy Prophet ﷺ said, Perform the bowing and the prostrations properly. By Allah, I see you from behind me (or from behind my back) when you bow or prostrate. Hadith #Gunbadkhidhra #SanctityOfRozaERasool #SahiBukhari #Bowing #Prostration

The Holy Prophet ﷺ said,   Perform the bowing and the prostrations properly. By Allah, I see you from behind me (or from behind my back) when you bow or prostrate. 
Hadith

#Gunbadkhidhra
#SanctityOfRozaERasool
#SahiBukhari
#Bowing
#Prostration
Mirrat ul Arifeen (@bahumagazine) 's Twitter Profile Photo

’’ بیشک یہ بہت معزز کتاب ہے - اس میں باطل کہیں سے نہیں آسکتا نہ سامنے سے اور نہ پیچھے سے، یہ کتاب بہت حکمت والے، حمد کیے ہوئے کی طرف سے نازل شدہ ہے ‘‘- (حم سجدہ:41-42) #MirratulArifeenInternational #Quran

’’ بیشک یہ بہت معزز کتاب ہے - اس میں باطل کہیں سے نہیں آسکتا نہ سامنے سے اور نہ پیچھے سے، یہ کتاب بہت حکمت والے، حمد کیے ہوئے کی طرف سے نازل شدہ ہے ‘‘-
(حم سجدہ:41-42)

#MirratulArifeenInternational #Quran
সুলতান বাহু (@s_bahoo_bangla) 's Twitter Profile Photo

Our prayers are also intended to be offered within heart Hoo It is repeated in all postures, standing, stooping, prostrating with recitations Hoo The pangs of separation exhausted the heart, the Breath,which neither dies nor lives Hoo The real path is of Mohammad (SAWW), Bahoo

سلطان العارفین سلطان باھُو (@h_s_bahooarabic) 's Twitter Profile Photo

O the seeking soul, I welcome you and advise you to purify your heart of the worldly desires if you truly seek the divine. Hadrat Sultan Bahoo "Ameer-ul-Konain" (179) امیرالکونین #islamic #SultanBahoo #islam #Quran #AllahSays #deenIslam #KnowledgeOfAllah #SultanBahooBooks

O the seeking soul, I welcome you and advise you to purify your heart of the worldly desires if you truly seek the divine.
Hadrat Sultan Bahoo "Ameer-ul-Konain" (179)
<a href="/Ameer_ul_Konain/">امیرالکونین</a>

#islamic #SultanBahoo #islam #Quran #AllahSays  #deenIslam #KnowledgeOfAllah #SultanBahooBooks
ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾ اور نہ سستی کرو اور نہ غم کھاؤ تم ہی غالب آؤ گے اگر ایمان رکھتے ہو ، سورۃ آل عمران 139 #islamtaleematequran

وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ  اِنۡ  کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾

اور نہ سستی کرو اور نہ غم کھاؤ تم ہی غالب آؤ گے اگر ایمان رکھتے ہو ،
سورۃ آل عمران 139

 #islamtaleematequran
ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

طلاق صرف دو بار ہے یعنی جب دو دفعہ طلاق دے دی جائے تو پھر عورتوں کو یا تو بطریق شائستہ نکاح میں رہنے دینا ہے یا پھر بھلائی کے ساتھ چھوڑ دینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#islamtaleematequran

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ‌ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔ (مسند احمد،۳۶۵۹)