Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile
Asher Qureshi

@ashersqureshi

Political student

ID: 1587721982933598209

calendar_today02-11-2022 08:24:27

2,2K Tweet

6,6K Followers

18 Following

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا Iran کے مقدس شہر مشہد میں مقدس مقامات پر حملہ مسلم حکمرانوں جاگو

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

عوامی تحریک شروع ہونے لگی ہے گھر گھر جا کر بتائیں گے کہ یہ ہیں وہ لوگ جو ہارے ہوئے ہیں جنہوں نے آپ کا مینڈیٹ چوری کیا ہے یہ ہیں وہ لوگ جو آپ سے جینے کا حق چھین رہے ہیں ۔ عالیہ حمزہ ملک

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو 46 ڈگری کی سخت گرمی میں سیل میں بغیر پنکھے کے رکھا جاتا ہے چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

ایرانی میزائل صہیونی دہشتگردوں کو تباہ کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ کے اوپر سے گزر رہے ہیں

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت آج بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے ناجائز حکومت کا عوام دشمن بجٹ نامنظور

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

مہر شرافت سے ہارنے والی Thief minister اگر دھڑلے سے وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ سکتی ہے تو ہم تو 180 سیٹوں والے ہیں ہم تو اوپوزیشن کا کردار ادا کریں گے اور بھرپور طریقے سے کریں گے۔ عالیہ حمزہ

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

فیصل صدیقی کا ایک اور sixer ملک میں نا انصافی کی بہت لمبی اور سیاہ تاریخ ہے میں شکر گزار ہوں کہ ججز نے اکثریتی فیصلے میں انصاف کیا

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

واجد گیلانی نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور جب IHC بار کا صدر بن گیا تو اس نے عزت کا راستہ نہیں اپنایا بلکہ لوٹا بن گیا ہے، اس طرح کے وکلاء ہی رول آف لاء کو گلہ گھونٹ رہے ہیں علیمہ خان کا خطاب

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران پر ایک مرتبہ پھر سے حملہ کر دیا اللہ ایران کی حفاظت فرمائے

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

ہمارا احتجاج پرامن ہوگا یہی ہماری حکمت اور یہی ہماری طاقت ہے، نعروں کا وقت گزر چکا، اب عمل کا وقت ہے۔ نوجوان اپنی حفاظت کو اولین ترجیح بنائیں علیمہ خان

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا ایرانی حملوں کی شدت چھپانے کے لیے مکمل میڈیا بلیک آؤٹ کا حکم

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

تل ابیب میں زور دار دھماکوں کی آوازیں اللّٰہ مظلوموں کی مدد فرمائے ظالموں کو تباہ کرے