Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile
Asad R Chaudhry

@asadrchaudhry

Analyst/A Social Scientist/Entrepreneur

ID: 1380082922351423488

linkhttps://youtube.com/@instanewstvhd?si=rjhA5bbeg63vOMK6 calendar_today08-04-2021 09:00:29

60,60K Tweet

232,232K Takipçi

67 Takip Edilen

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

چند وزراء سمیت ارکان اسمبلی اور مشیران نے پروٹوکول،مراعات کے معاملے میں بھی"انی"پائی ہوئی ہے اور"دیہاڑیاں"بھی لگا رہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ خاموشی سے دیکھتی ان کو"کانا"ہونے دیتی ہے اور حد سے بڑھنے پر پھر بیچ بیچ میں مختلف طریقوں سے"کھچائی"بھی کرواتی ہے۔