Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile
Asad R Chaudhry

@asadrchaudhry

Analyst/A Social Scientist/Entrepreneur

ID: 1380082922351423488

linkhttps://youtube.com/@instanewstvhd?si=rjhA5bbeg63vOMK6 calendar_today08-04-2021 09:00:29

60,60K Tweet

232,232K Followers

67 Following

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

ایسا دیس ہے میرا۔ پاکستان کا ایک رخ یہ بھی ہے۔ موٹروے پر جب اوورسپیڈنگ پر گاڑی والے کا چالان ہوا تو اس گاڑی میں بیٹھے بچوں نے موٹروے پولیس اہلکار سے"عیدی"مانگ لی۔ اور وہ پولیس اہلکار کتنی خوشی اور محبت سے سب بچوں کو عیدی دے بھی رہا ہے❤️