asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile
asadbaig

@asadbaig365

جس کو الله نے دعا، توبہ اور شکر کی توفیق دی ہو.... وہ کبهی بهی قبولیت، بخشش اور نعمت سے محروم نہیں رہتا...........

***

ID: 2243759162

calendar_today13-12-2013 11:17:07

2,2K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Roznama Tehreek (@roznamatehreek) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی 5 نئی کتب کی تقریب رونمائی! تفصیلی رپورٹ پڑھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں! dailytehreek.pk/17250

asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

خوراک کا بنیادی حق آج بھی لوگوں سے چھینا جا رہا ہے اور لاکھوں انسان شدید غذائی کمی کا شکار ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بھوک کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے۔ آئیے! آپ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہو کر ضرورت مندوں کو سہارا دیں۔ 🔗welfare.org.pk/miladwithminha… #MWF #HelpFeed #EmergencyRelief

خوراک کا بنیادی حق آج بھی لوگوں سے چھینا جا رہا ہے اور لاکھوں انسان شدید غذائی کمی کا شکار ہیں۔
 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بھوک کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے۔ 
آئیے! آپ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہو کر ضرورت مندوں کو سہارا دیں۔
🔗welfare.org.pk/miladwithminha… 
#MWF #HelpFeed #EmergencyRelief
asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا قابلِ تحسین اعلان... منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیلاب زدہ علاقوں کے یتیم بچوں کی آغوش کمپلیکس میں مکمل کفالت، PHD تک مفت تعلیم، رہائش، میں، تمام ضروریات اور شادی و نوکری کی ذمہ داری بھی ادارہ اٹھائے گا #Mwf

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا قابلِ تحسین اعلان... منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیلاب زدہ علاقوں کے یتیم بچوں کی آغوش کمپلیکس میں مکمل کفالت، PHD تک مفت تعلیم، رہائش، میں، تمام ضروریات اور شادی و نوکری کی ذمہ داری بھی ادارہ اٹھائے گا
#Mwf
Sughra Sadaf (@drsughrasadaf) 's Twitter Profile Photo

ایک بار ایک بدتمیز شخص نے سقراط کی شدید توہین کی مگر انہوں نے کوئی ردعمل نہ دیا۔ شاگرد کے پوچھنے پر کہا: "اگر گدھا مجھے لات مارے تو کیا میں اسے بھی عدالت لے جاؤں؟" سقراط نے سکھایا کہ دانا شخص خود کو کبھی بیوقوف کے درجے تک نہیں گراتا۔ خاموشی اکثر سب سے باوقار جواب ہوتی ہے.

Noor Malik Pk (@namalik_pat) 's Twitter Profile Photo

عالمی میلاد کانفرنس 2025، تقاریب رونمائی لاہور اور اسلام اباد میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی بہترین ورکنگ اور کمنٹس ایکٹیوٹی پرصدر منہاج القران انٹرنیشنل محترم پروفیسر ڈاکٹر حسین می الدین قادری کی تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کومبارکباد Prof. Dr. Hussain Qadri PAT Social Media ® Mian Abdul Qadir

asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصار دیں میں ہو ملک و دولت ہے فقط ،حفظ حرم کا اک ثمر ۔۔۔۔ دنیا کے بت کدوں میں پہلاوہ گھر خدا کا ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا #LaCasaDeLosFamososMx

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر
پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصار دیں میں ہو
ملک و دولت ہے فقط ،حفظ حرم کا اک ثمر
۔۔۔۔
دنیا کے بت کدوں میں پہلاوہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
#LaCasaDeLosFamososMx
PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ صدی کی سب سے بڑی خبر ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ #يوم_الجمعة #جمعة_مباركة #PakistanSaudiPartnership #Pakistan #SaudiArabia

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ صدی کی سب سے بڑی خبر ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔

#يوم_الجمعة #جمعة_مباركة 
#PakistanSaudiPartnership #Pakistan #SaudiArabia
MinhajWelfare Canada (@minhajwelfareca) 's Twitter Profile Photo

💔 Too many elders face hunger & loneliness. 🤝 MWF delivers food packs & medical aid so no senior has to choose between a meal or medicine. 🙏 Support them this Mawlid. 🔗 minhajwelfare.ca/miladwithminha… #MWF #MiladWithMinhaj #RabiAlAwwal #HelpFeed #Pakistan

💔 Too many elders face hunger & loneliness. 

🤝 MWF delivers food packs & medical aid so no senior has to choose between a meal or medicine. 

🙏 Support them this Mawlid. 

🔗 minhajwelfare.ca/miladwithminha… 

#MWF #MiladWithMinhaj #RabiAlAwwal #HelpFeed #Pakistan
Dr. Hassan Qadri (@drhassanqadri) 's Twitter Profile Photo

How to Gain Allah’s Divine Attention? | Dr Hassan Qadri #DrHassanQadri #Allah #IslamicReminders #QuranAndHadith #IslamicWisdom #LoveOfAllah #AllahsMercy #IslamicQuotes #IslamicKnowledge

Prof. Dr. Hussain Qadri (@drhussainqadri) 's Twitter Profile Photo

اسلام کسی مذہب، قوم یا فرد سے نفرت کا درس نہیں دیتا۔ قرآنِ حکیم ہمیں اس حقیقت سے آگاہ کرتا ہے کہ دین میں سختی اور تنگی کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام کی حقیقی تعلیمات سے روشناس مسلمان کبھی بھی متشدد یا انتہا پسند نہیں ہوسکتا۔ فرقہ واریت، نسلی امتیاز اور تنگ نظری عالمی بھائی چارے اور

اسلام کسی مذہب، قوم یا فرد سے نفرت کا درس نہیں دیتا۔ قرآنِ حکیم ہمیں اس حقیقت سے آگاہ کرتا ہے کہ دین میں سختی اور تنگی کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام کی حقیقی تعلیمات سے روشناس مسلمان کبھی بھی متشدد یا انتہا پسند نہیں ہوسکتا۔ فرقہ واریت، نسلی امتیاز اور تنگ نظری عالمی بھائی چارے اور
asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

اِس رنگِ تَعَلّق پہ تَعَجّب ھے کہ ھم لوگ موجود تو ھوتے ھیں ، مُیَسّر نہیں ھوتے #اسدبیگ

اِس رنگِ تَعَلّق پہ تَعَجّب ھے کہ ھم لوگ
موجود تو ھوتے ھیں ، مُیَسّر نہیں ھوتے
#اسدبیگ
asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

السُعودية وطنٌ نبتَ في قلب التاريخ، وسَقى جُذوره الملوكُ بالعدل والحلم، فصار شامخًا كالنخيل، ثابتًا كالجبل .. كل عامٍ وأنتِ يا مملكة الحبّ، تُجدّدين للعالم معنى الوحدة والقوّة والكرامة 💚🇸🇦 #اليوم_الوطني_السعودي_95 #KSA #SaudiNationalDay95 #congratsKsa

السُعودية وطنٌ نبتَ في قلب التاريخ، 
وسَقى جُذوره الملوكُ بالعدل والحلم، 
فصار شامخًا كالنخيل، ثابتًا كالجبل ..

كل عامٍ وأنتِ يا مملكة الحبّ، تُجدّدين للعالم معنى الوحدة والقوّة والكرامة 💚🇸🇦

#اليوم_الوطني_السعودي_95
#KSA
#SaudiNationalDay95 
#congratsKsa
asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

"ہم پیمانے بناتے ہیں لیکن خود کو ماپنے کا وقت نہیں رکھتے یا شاید حوصلہ ہی نہیں رکھتے۔ ہم توقعات رکھتے ہیں کہ لوگ ہمارے معیار پر پورا اتریں، ہمارے تقاضوں کو پورا کریں جبکہ ہم خود کسی کی ضرورت اور حاجت پر پورا نہیں اترتے۔" #LCDLFMX3 #اسدبیگ

asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

منہاج القرآن فیصل آباد کے کارکنان پر حملے کی پرزور مزمت کرتے ہیں #Mqi #Pat

asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

رانا عبدالرزاق پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے ساتھیوں کامنہاج القرآن اسلامک سنٹرپرنہتےکارکنوں پرحملہ کی بھرپور مذمت کرتےہیں اسدبیگ سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ IG PUNJAB PTI PAT

رانا عبدالرزاق پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے ساتھیوں کامنہاج القرآن اسلامک سنٹرپرنہتےکارکنوں پرحملہ کی  بھرپور مذمت کرتےہیں
اسدبیگ 
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ 
<a href="/igpunjab72/">IG PUNJAB</a> 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a> 
<a href="/PATofficialPK/">PAT</a>
MSM Pakistan (@msmpakistan_) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ایم پی اےعبدالرزاق اور اسکے گماشتوں کا تحریک منہاج القرآن اسلامک سنٹر پرحملہ نہ منظور!! فیصل آباد پولیس فوری ایکشن لے اور ایف آئی آر درج کرے ورنہ پنجاب بھر کے طلباء سڑکوں پر ہوں گے۔ شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ایم پی اےعبدالرزاق اور اسکے گماشتوں کا تحریک منہاج القرآن اسلامک سنٹر پرحملہ نہ منظور!! 

فیصل آباد پولیس فوری ایکشن لے اور ایف آئی آر درج کرے ورنہ پنجاب بھر کے طلباء سڑکوں پر ہوں گے۔ 

شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان