Asad Malik🇵🇰 (@asadali41r) 's Twitter Profile
Asad Malik🇵🇰

@asadali41r

Political work, student, farmer

ID: 1646175865863282688

calendar_today12-04-2023 15:38:43

1,1K Tweet

148 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Akhtar Mengal (@sakhtarmengal) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے صرف ایک شخص کی سیاست ختم کرنے کے لیے اپنی پوری سیاست اور جدوجہد راکھ بنا دی۔ اس وقت عدلیہ اور آئین کا ہونا ایک مذاق سے زیادہ کچھ نہیں لگتا۔ اس دھوکے کو فوراً ختم کریں ورنہ تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی کہ نام نہاد جمہوریوں نے ایک شخص کے خوف میں کیا کچھ کر ڈالا .آئیں سب مل

Asad Malik🇵🇰 (@asadali41r) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے اسلامیات کے لیکچرار انوار اللہ کے بیٹے نے کمسن بچے کو قتل کر دیا ۔اللہ پاک ایسے قاتلوں کو جہنم واصل کرے امین

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے اسلامیات کے لیکچرار انوار اللہ کے بیٹے نے کمسن بچے کو قتل کر دیا ۔اللہ پاک ایسے قاتلوں کو جہنم واصل کرے امین
Asad Malik🇵🇰 (@asadali41r) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے پر Nawaz Sharif اور وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا اس کی کوئی خاص وجہ Shahid Maitla Muhammad Umair

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر منہلہ کا استعفی کا فیصلہ دلیرانہ اور خوش آئند ہے۔ ایسے دور میں جہاں ضمیروں کے سودے عام ہوں ، آزادی کے بجائے غلامی کے طوق فخر سے پہنے جائیں ، وہاں اِن جج صاحبان کا آئین اور اصولوں کی خاطر عہدوں اور مراعات کو ٹھکرانا تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ ایسے

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اُس کی تقدیر ہی محکومی و مظلومی ہے قوم جو کر نہ سکی اپنی خودی سے انصاف ۔۔۔ شکریہ جسٹس منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہٰ آپ نے استعفیٰ دے کر کم از کم انصاف کا جنازہ تو دکھا دیا ورنہ تو کفن دفن بھی خفیہ ہوتا ۔۔

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

اطہر من اللہ کو گالیاں دینے سے قبل لیگی یاد رکھیں کہ اطہر من اللہ نے ہی نواز شریف کی مبینہ بیماری کے وقت ضمانت منظور کی اور حکومت سے کہا تھا کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت زمہ دار ہوگی۔ تب اس حکم پر عمل بھی ہوا تھا اب عدالتیں روز ملاقات کا حکم دیتی ہیں ملاقات تک نہیں ہوتی بس

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

مجھے اور پرویز خٹک کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے بلایا، لیکن وہاں پہنچنے پر ہمیں بٹھا دیا گیا اور کہا گیا کہ مذاکرات کے بجائے آپ لوگوں نے پریس کانفرنس کرنی ہے۔ یہ بات ہم نے خان صاحب کے علم میں بھی لائی کہ وہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہتے ہیں، بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔ مجھ سے

Asad Malik🇵🇰 (@asadali41r) 's Twitter Profile Photo

میں نے اک عمر خرچ کی ہےتم پر تم میرا قیمتی اثاثہ ہو انصاف، علم، برداشت اور جہد مسلسل کے 18 سال مکمل۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدےداران و کارکنان کو اٹھارہواں یوم تاسیس مبارک۔ #18YearsofISF #ISFFoundationDay

میں نے اک عمر خرچ کی ہےتم پر
تم میرا قیمتی اثاثہ ہو
انصاف، علم، برداشت اور جہد مسلسل کے 18 سال مکمل۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدےداران و کارکنان کو اٹھارہواں یوم تاسیس مبارک۔

#18YearsofISF #ISFFoundationDay
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

سید منصور علی شاہ بہت ہی کمپیٹنٹ ہارڈ ورکنگ جج ہیں انہوں نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بہت سی ریفارمز کیں اگر وہ چیف جسٹس بنتے تو ریافارمز کے ایجنڈے پر زیادہ بہتر طریقے سے عمل کرتے ! رانا ثناءاللہ کا ماضی کا بیان ۔۔

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

اکانومسٹ جریدے میں لکھے بشریٰ بی بی سے متعلق انکشافات سے بھرے کالم کو پڑھ کر ہی معلوم ہوگیا تھا کہ وہ کسی صحافی کا کام نہیں ہے۔ لیں جی کالم لکھنے والی بشریٰ صاحبہ بھی سامنے آگئیں۔

اکانومسٹ جریدے میں لکھے بشریٰ بی بی سے متعلق انکشافات سے بھرے کالم کو پڑھ کر ہی معلوم ہوگیا تھا کہ وہ کسی صحافی کا کام نہیں ہے۔ لیں جی کالم لکھنے والی بشریٰ صاحبہ بھی سامنے آگئیں۔
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

چودھری مونس الہیٰ کیخلاف انٹرپول میں 2 سال سے جاری تحقیقات بند۔ تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوگئے۔۔وفاق اور پنجاب نے انٹرپول کو درخواست دے رکھی تھی۔۔

چودھری مونس الہیٰ کیخلاف انٹرپول میں 2 سال سے جاری تحقیقات بند۔ تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوگئے۔۔وفاق اور پنجاب نے انٹرپول کو درخواست دے رکھی تھی۔۔
Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین کے لیے بورڈ آف ریونيو پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے، تمام ریکارڈ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کو ارسال کیا جائے گا۔

عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین  کے لیے بورڈ آف ریونيو پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے، تمام ریکارڈ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کو ارسال کیا جائے گا۔
Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

پاکستان🇵🇰 کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی خواتین کی کردار کشی کا وقت آیا، مسلم لیگ نون PMLN ہمیشہ صفِ اوّل میں دکھائی دی۔ فاطمہ جناح جیسی باوقار شخصیت کے خلاف مہم چلانے والوں کے وارث آج نون لیگ کے اندر موجود ہیں۔ بے نظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والے آج بھی اقتدار اور سیاست

پاکستان🇵🇰 کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی خواتین کی کردار کشی کا وقت آیا، مسلم لیگ نون <a href="/pmln_org/">PMLN</a> ہمیشہ صفِ اوّل میں دکھائی دی۔
فاطمہ جناح جیسی باوقار شخصیت کے خلاف مہم چلانے والوں کے وارث آج نون لیگ کے اندر موجود ہیں۔
بے نظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والے آج بھی اقتدار اور سیاست