
Gray Wolf 🐺
@asad_chanda
ID: 2464622439
06-04-2014 11:12:05
65,65K Tweet
605 Followers
1,1K Following



چئیر مین صاحب آج جیالے بہت رنجیدہ ہیں ۔ مایوس ہیں ۔ امید ہے آج آپ جیالوں کو مزید مایوس نہیں کریں گے ۔ ن لیگ سے اتحاد ختم کرکے ہی پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتی ہے ۔ ایک بار پھر مقبول ترین جماعت بن سکتی ہے ۔ Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan





شہادتوں کا قرض سانحہ کارساز کے شہیدوں کو سلام Nadeem Afzal Chan Bilawal Bhutto Zardari PPP Punjab #SalaamShuhadaekarsaz









