🧡 مرشد ❤️(@arslan__313) 's Twitter Profileg
🧡 مرشد ❤️

@arslan__313

جمہوریت پسند🌸نون لیگی
🇵🇰🇵🇰
محبت ❤️ میاں محمد نواز شریف صاحب سے

ID:1005376215702786049

calendar_today09-06-2018 09:09:03

332,4K Tweets

9,5K Followers

8,2K Following

ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف نے گندم درآمد سکینڈل کے سلسلے میں بننے والی کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ کسی بھی لگی لپٹی کے بغیر ذمہ داران کا واضح تعین کر کے پیر تک حتمی رپورٹ دی جائے۔
مجھے امید ہے کہ شہباز شریف ہر سال پیدا ہونے والے اس مسئلے کا کوئی حتمی و دائمی حل نکال لیں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے گندم درآمد سکینڈل کے سلسلے میں بننے والی کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ کسی بھی لگی لپٹی کے بغیر ذمہ داران کا واضح تعین کر کے پیر تک حتمی رپورٹ دی جائے۔ مجھے امید ہے کہ شہباز شریف ہر سال پیدا ہونے والے اس مسئلے کا کوئی حتمی و دائمی حل نکال لیں گے۔
account_circle
Malik Sohaib Ahmed Bherth(@SohaibBherthMPA) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کا منصوبہ 'مفت دوا آپ کی دہلیز پر'
الحمدللہ چند ہفتوں میں ایک اور بڑے عوامی منصوبے کا افتتاح
اب علاج اور مفت ادویات آپکی دہلیز پر دستیاب ہونگے
پنجاب کے غریب کا بدلے کا نصیب

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

سابق صوبائی وزیر اطہر من اللہ کا جسٹس شوکت صدیقی کا حق مار کر چیف جسٹس بننے کا عمل غیر قانونی قرار صدر زرداری نے جسٹس شوکت صدیقی کی 11 اکتوبر 2018 سے 30 جون 2021 تک بطور چیف جسٹس مدت بحال کر دی اطہر من اللہ جنرل فیض اور عمران خان کی مدد سے سات ماہ غیر آئینی چیف جسٹس رہے

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹرز کمیونٹی سے مذاکرات کرنے کی بجائے ھیلتھ منسٹر قاسم شاہ کا ڈاکٹرز پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
ان منسٹرز کو فرعونیت کے لہجے ترک کر کے جمہوری راستے اپنانے ھو گے۔

account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

CM Punjab Maryam Nawaz dreamt of a Punjab where patients did not have to stay in lines for hours to get their free medication from govt. Today she turned that dream into reality! Punjab is lucky to have her.

CM Punjab Maryam Nawaz dreamt of a Punjab where patients did not have to stay in lines for hours to get their free medication from govt. Today she turned that dream into reality! Punjab is lucky to have her.
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

شخصیت پرست گروہ کے لئے ایک اور بری خبر 🚨🚨

پنجاب سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے MNA's نے عمران خان سے ملاقات پر شیر افضل مروت پر شدید اعتراض کھڑے کر دئے۔

تمام قومی اسمبلی کی قائمہ کیمیٹیوں کی صدارت پنجاب دینے کا فیصلہ

یہ صوبائی تعصب پھیلا کر خود اپنی پارٹی تقسیم کر بیٹھے

شخصیت پرست گروہ کے لئے ایک اور بری خبر 🚨🚨 پنجاب سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے MNA's نے عمران خان سے ملاقات پر شیر افضل مروت پر شدید اعتراض کھڑے کر دئے۔ تمام قومی اسمبلی کی قائمہ کیمیٹیوں کی صدارت پنجاب دینے کا فیصلہ یہ صوبائی تعصب پھیلا کر خود اپنی پارٹی تقسیم کر بیٹھے
account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جب اسمبلی میں بیٹھتا تھا تو اسکو ڈائریکٹ شرم و حیا دلانے کی کوشش کرتا تھا اب اسکو انڈائیرکٹلی شرم حیا دلانے کی کوشش کرلیتے ہیں۔ یہ وہی جماعت اور لیڈرشپ ہے جس نے ریاست کیخلاف اور فوج کے اندر بغاوت کروانے کی کوشش کی اور اب مذاکرات بھی انہی سے مانگ رہے ہیں، خواجہ آصف

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم خبر 🚨
حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس کا سربراہ کون ہو گا اور کیا یہ واقعی عام سوشل میڈیا صارف کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے شتونگڑوں کی اصل معلومات پر ایک اہم ویڈیو ایڈیٹر کے حوالے کر دی دیکھیں کب پبلش کرتا ہے

🚨اہم خبر 🚨 حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس کا سربراہ کون ہو گا اور کیا یہ واقعی عام سوشل میڈیا صارف کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے شتونگڑوں کی اصل معلومات پر ایک اہم ویڈیو ایڈیٹر کے حوالے کر دی دیکھیں کب پبلش کرتا ہے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کیلئے اچھی خبریں آ رہی ہیں کیونکہ دنیا کا منحوس ترین شخص پابند سلاسل ہے

الحمدللہ روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کیلئے اچھی خبریں آ رہی ہیں کیونکہ دنیا کا منحوس ترین شخص پابند سلاسل ہے
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

قصور اس حکومت کا جس نے بابر ستار کو ہمیشہ ریسکیو کیا اٹارنی جنرل بابر ستار کی مرضی کا لگایا جو اس کا بزنس پارٹنر اور کلاس فیلو ہے اور وزیر خزانہ بابر ستار کا فیملی ممبر ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر اعتراض ہوسکتا ہے جسٹس عامر فاروق سمیت تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسوں پر اعتراض چُکیا جاسکتا ہے لیکن گرین کارڈ ہولڈر جج پر اعتراض نہیں ہوسکتا کیونکہ وہ دائی کو چکاویں دے کر دنیا اوتے تشریف لائے تھے
جیب میں امریکی مستقل رہائشی کارڈ اور بدمعاشی پاکستان اچ

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی یہ بچی تھانہ صادق اباد کی پولیس کو ملی ہے جو بھائی اس بچی کو جانتا ہے تو فوری طور پر صادق آباد پولیس اسٹیشن رابط کرے اس میسج کومزیدآگےشیئر کریں تاکہ یہ بچی اپنے والدین کے پاس پہنچ سکے۔

account_circle
شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم شہباز شریف نےگندم کی خریداری پر پیش رفت اور باردانےکے حصول میں کسانوں کودرپیش مشکلات کا نوٹس لیتےہوئےوفاقی حکومت کےتحت پاسکو کےذریعےگندم کےمعاملات کاجائزہ لیا،وفاقی حکومت پاسکوکےتحت 1.8ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری کرنےجارہی ہےجسکامقصد کسانوں کو بھرپور فائدہ پہنچانا ہے

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

پچھلے نو مئی سے لیکر اب تک اس پارٹی کا کردار دیکھیں کہ جس امریکہ کو کہتے تھے غلامی منظور آج اسی امریکہ کی لابنگ فرمز کو پیسے دیکر اسی مریکہ کے ترلے منتیں کیے جارہے ہیں۔ پچھلی نو مئی والے سارے نعرے غائب ہوگئے ہیں اب نعروں کی جگہ بات ترلے منتوں تک آگئی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے ان نوجوانوں کے 9 مئی کے متعلق خیالات سنیں 🚨🚨

میں پنجابی ہوتے ہوئے بھی ایک بات تسلیم کرتا ہوں کہ سب سے زیادہ شعور ہمارے سندھ میں رہنے والے بھائیوں، بہنوں میں ہے چاہے وہ مہاجر ہوں یا سندھی۔

یہ ویڈیو ہی سن لیں اور سندھ کے طلبہ کے سوچ میں صفائی اور بیلنس دیکھیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ چینل جنہیں حکومت اشتہارات دے کر چلاتی ہےیہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن ایک خاص ایجنڈے کے حصول کے لیے پھیلاتے ہیں
مگر سوال یہی اٹھتا کہ ریاستی ادارے کونسی بھنگ پی کر سو رہے ہیں ؟
حکومت اور انفارمیشن منسٹری کیا کر رہی ہے ؟

یہ وہ چینل جنہیں حکومت اشتہارات دے کر چلاتی ہےیہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن ایک خاص ایجنڈے کے حصول کے لیے پھیلاتے ہیں مگر سوال یہی اٹھتا کہ ریاستی ادارے کونسی بھنگ پی کر سو رہے ہیں ؟ حکومت اور انفارمیشن منسٹری کیا کر رہی ہے ؟
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو اقامہ رکھنے پر نااہل کیا
بابرستار کے پاس اقامہ نہیں سفری دستاویز ہے
چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس لینا چاہیے
چار ججوں کے خط کا رپورٹر فوج کی خبریں دینے والا ہے
ہندوستانی سیٹلائٹ پر مجھے فخر ہے
پاکستانی سیٹلائٹ پر عید ایک دن منائی جائے گی
یہ تمام بیانات ایک ہی شخص کے ہیں

نوازشریف کو اقامہ رکھنے پر نااہل کیا بابرستار کے پاس اقامہ نہیں سفری دستاویز ہے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس لینا چاہیے چار ججوں کے خط کا رپورٹر فوج کی خبریں دینے والا ہے ہندوستانی سیٹلائٹ پر مجھے فخر ہے پاکستانی سیٹلائٹ پر عید ایک دن منائی جائے گی یہ تمام بیانات ایک ہی شخص کے ہیں
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایف بی آر کے افسران کے اعزاز میں تقریب سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا،پاکستان کو آج مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے،

اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایف بی آر کے افسران کے اعزاز میں تقریب سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا،پاکستان کو آج مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے،
account_circle